مصنوعی ذہانت کے سبب عالمی سطح پر تاوان کے خطرات میں اضافہ متوقع

 برطانیہ کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے پھیلتی مصنوعی ذہانت آئندہ برسوں میں رینسم ویئر کے خطرات میں اضافہ کر دے گی۔

رینسم ویئر ایک ایسا میلویئر ہوتا ہے جس کی مدد سے ہیکرز لوگوں کی معلومات پر قبضہ کر کے تاوان طلب کرتے ہیں۔

برطانیہ کی نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر (این سی ایس سی) کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی نووارد سائبر مجرمان کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو کم کر رہی ہے اور اناڑی ہیکرز کو مزید خطرناک سائبر حملوں میں مدد دے رہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P