روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کا بھاؤ کیا ہے؟

انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 67 پیسے برقرار ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 94  پیسے کا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P