بھارت کے ویرات کوہلی مینز او ڈی آئی، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کرکٹرز آف دی ایئر 2023 قرار
بھارت کے ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مینز او ڈی آئی کرکٹر کا ایوارڈ اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے مینز کرکٹر آف دی ایئر کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی 2023 جیت لی۔ پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلیا نے ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 جیتی۔ پیٹ […]