نشے میں دھت ہوکر بوائے فرینڈ کو چاقو کے 108 وار سے قتل کرنے والی خاتون رہا
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 100 سے زیادہ بار تیز دھار چاقو کے وار کرکے 26 سالہ بوائے فرینڈ کو بیدردی سے قتل کرنے والی 32 سالہ برائن اسپیچر کو عدالت نے ’’سماجی خدمت‘‘ کی ادائیگی سزا دے کر جیل جانے سے بچالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی یہ ہولناک واردات 2018 […]