سعودی عرب میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے بتادیا

دنیا بھر میں 26 سال بعد سردیوں میں رمضان آرہے ہیں اور یہ مقدس ماہ 2031 تک ٹھنڈے موسم میں ہی آتا رہے گا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات فلکیات سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان کا آغاز 11 مارچ سے ہونے کی توقع ہے جب کہ عید الفطر 10 یا 11 اپریل کو ہوسکتی ہے۔

ابراہیم الجروان نے واضح کیا کہ فلکی حساب ایک طرف تاہم رمضان اور شوّال کے چاند کا اعلان سعودی عدالت میں جمع ہونے والی شہادتوں کی بنیاد پر ہی کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P