جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی ایک مرتبہ پھر تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے

جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی اور سابق وزیر زیک گولڈ اسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق زیک گولڈ اسمتھ 4 ماہ سے کم عرصے میں 4 مرتبہ تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔

زیک گولڈ اسمتھ نے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹس میں تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ جج 18 مارچ کو تیز رفتار گاڑی چلانے کے کیس میں سزا سنائیں گے اور اس عرصے کے دوران زیک گولڈ اسمتھ عبوری طور پر ڈرائیونگ کے لیے نااہل قرار دے دیے گئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P