Daily Archives

January 12, 2024

انتخابات میں کسی بھی جماعت کو سادہ اکثریت نہیں ملے گی، آفتاب شیرپاؤ

چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو سادہ اکثریت نہیں ملے گی۔ ڈان نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ وفاق اور صوبوں میں مخلوط حکومتیں بنیں گی، مرکز اور صوبوں میں 2،3 جماعتیں مل کر حکومتیں […]

کوئٹہ شہر اور صوبے کو ایک حقیقی قومی قیادت کی ضرورت ہے ،لشکری رئیسانی

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ میر وایس ہوتک ، نوری نصیر خان کی سرزمین کے لوگوںنے اپنے قومی اختیاروآئندہ نسلوں کے حقوق کے دفاع کیلئے ہمیشہ مشترکہ جدوجہد کی ہے، آٹھ فروری کو ہم ایک مرتبہ پھراپنے اتحاد سے آئندہ نسلوں کیلئے ایک […]

افغان باشندوں کی باعزت طریقے سے افغانستان واپسی کیلئے تمام اقدامات کو یقینی بنایا جائے، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کی وطن واپسی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ زاہد سلیم، آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ،کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات، ڈویژنل کمشنرز اور دیگر متعلقہ حکام […]

ہرفورم پر بلوچستان کیلئے آواز بلند کرنے سے کچھ لوگوں کی نیندیں حرام ہوئی،سرداراخترجان مینگل

وڈھ(یو این اے )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیرا علی بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ میں نے گزشتہ پانچ برسوں میں بلوچستان کے عوام کے حقوق لاپتہ افراد کی بازیابی سمیت ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے تاہم قومی اسمبلی میں میری موجودگی سے کچھ لوگوں کی نیندیںضرور حرام ہوئی ہے ان […]

قلات ، انتخابات 2024 ءکی سیاسی گہما گہمی عروج پر

قلات (آن لائن) انتخابات 2024 کیلئے سیاسی گہما گہمی عروج پر، قومی و صوبائی نشستوں پر متعدد امیدواروں کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع، تفصیلات کے مطابق نیشنل اسمبلی 261 قلات مستونگ کم سوراب کی نشست پر بڑی سیاسی پارٹیوں کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہیں اس پر اب تک 51 امیدواران میدان […]

کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور سیکورٹی اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(سٹی رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم مشرقی بائی پاس پر پولیو کے قطرے پلانے کے لئے جارہی تھی کہ سیکورٹی پر مامور اہلکار حوالدار جمیل احمد فائرنگ سے زخمی ہوگیا […]

کمیشن مافیا بلوچستان کی ترقی میں بڑی روکاوٹ ہے سینیٹر میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ بگٹی کے نامزد امیدوار و سابق نگران وزیر داخلہ سینیٹر میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابات قریب آرہے ہیں ملک بھر کی طرح بلوچستان کے عوام بھی بھر پور طور پر انتخابات میں حصہ لیں گے کمیشن مافیا بلوچستان کی ترقی میں بڑی روکاوٹ ہے بلوچستان […]

سابق وفاقی وزیرزبیدہ جلال سینیٹر کہدہ بابر کے حق میں دستبردار ہو گئیں

کوئٹہ (آن لائن)سابق وفاقی وزیرزبیدہ جلال سینیٹر کہدہ بابر کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔ جمعہ کو بلو چستان عوامی پارٹی کے صدر نوابزادہ خالد حسین مگسی نے سینیٹر کہدہ بابر کو قومی اسمبلی کی این اے259 اور پی بی24 گوادر کیلئے ٹکٹ جاری کر دی۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور نیشنل پارٹی […]

بلوچستان کا مستقبل عام انتخابات سے وابستہ ہے ،مالک بلوچ

کوئٹہ (آن لائن)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے رخشان ریجن و کویٹہ ریجن کے امیدوران اور مرکزی و صوبائی عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا مستقبل عام انتخابات سے وابستہ ہے اگر صاف و شفاف انتخابات اور عوام کو ووٹ کا حق دیا گیا تو بلوچستان تعمیر و ترقی کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P