Daily Archives

January 12, 2024

چینی کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ

 دو روز کے دوران چینی کی قیمت 10 روپے بڑھ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کا ایکس مل ریٹ 140 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ہول سیل میں چینی 142 روپے فی کلو ہے۔…

جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی ایک مرتبہ پھر تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے

جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی اور سابق وزیر زیک گولڈ اسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زیک گولڈ اسمتھ 4 ماہ سے کم عرصے میں 4 مرتبہ تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔ زیک گولڈ اسمتھ نے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹس میں…

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی وکلاء کی مضحکہ خیز منطق

عالمی عدالت انصاف میں دی ہیگ میں اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے کی دوسرے دن بھی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیل کی جانب سے وکلا نے مضحکہ خیز منطق استعمال کرتے ہوئے دلائل میں غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو…

پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں 2، 2 مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں۔ شائقین کا…

مصنوعات کی فروخت کیلئے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

مصنوعات کی فروخت کے لیے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار دینےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم فروری 2024 سے ہوگا، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈیجیٹل انوائس کا اطلاق فاسٹ موونگ…

اسرائیلی کابینہ کی خفیہ معلومات لیک، نیتن یاہو کی وزرا کی پولی گراف ٹیسٹ کرنے کی ہدایت

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کابینہ اجلاس کی خفیہ معلومات لیک ہونے سے پریشان ہوگئے، اپنے ہی ملک کے آرمی چیف سمیت سیکیورٹی ارکان کے پولی گراف ٹیسٹ یا جھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ برطانوی براڈشیٹ اخبار دی ٹیلی گراف  کے…

ڈیوڈ وارنر کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے گراؤنڈ میں انٹری، ویڈیو وائرل

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر بگ بیش لیگ 2024 کے میچ میں شرکت کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سڈنی کرکٹ اسٹڈیم پہنچ گئے۔ ڈیوڈ وارنر ہنٹر ویلی میں اپنے بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کے فوری بعد ہیلی کاپٹر میں روانہ ہوئے اور مقامی وقت کے مطابق…

’اسمارٹ فون کا نشہ‘ ختم کروانے کیلئے خاتون کی تجاویز وائرل

جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا نامی بھارتی خاتون…

بلوچستان ہائیکورٹ نے جمال رئیسانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق نگراں صوبائی وزیر جمال رئیسانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمال رئیسانی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 264 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ جمال رئیسانی کے کاغذات پر ایک شہری کی جانب سے…

شاہین آفریدی نے کیویز کیخلاف ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

و منتخب ٹی20 کپتان شاہین آفریدی نے کیویز کے خلاف پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی بیٹر فن ایلن نے کپتان شاہین آفریدی کے دوسرے اوور میں انکے خلاف 24 رنز بنائے، جس میں 2…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P