غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملے، مزید 128 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے مزید 128 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے261 فلسطینی زخمی ہوئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے کہا 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 313 ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 57 ہزار 296 فلسطینی زخمی ہوئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P