Daily Archives

January 3, 2024

پٹرول کی فروخت میں 6 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کمی

ملک میں پٹرول کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔   او سی اے سی کے اعدادوشمار کےمطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں ملک میں 3.57 ملین ٹن پٹرول کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت […]

یوگینڈا کے ایتھلیٹ کینیا میں قتل

یوگینڈا کے ایتھلیٹ بینجمن کپلاگٹ کینیا میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ بینجمن کپلاگٹ کو گردن پر چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا، ان کی لاش گاڑی سے برآمد ہوئی تھی۔  رپورٹس کے مطابق کینیا میں پیدا ہونے والے بینجمن کپلاگٹ کئی اولمپک مقابلوں اور چیمپئن […]

ورک لوڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے سڈنی ٹیسٹ میں آرام دیا گیا، شاہین شاہ آفریدی

فاسٹ باولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے ورک لوڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے سڈنی ٹیسٹ میں آرام دیا ہے۔ سڈنی میں نجی سپورٹس چینل کو انٹرویو میں نوجوان کرکٹر نے کہا کہ آسٹریلیا میں ابتدائی دو میچز کے دوران بے شمار اوورز کیے تھے جسکی وجہ سے ٹیم مینجمنٹ نے […]

پاکستانی اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا

نئے سال کے آغاز پر قومی ٹیم کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور صائم ایوب نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر شروع ہونے والے میچ کی پہلی اننگز میں اوپنرز صفر پر پویلین لوٹے ہوں۔ کھیل کے آغاز پر عبداللہ […]

ناسا پارکر سولر پروب ایک بار پھر سورج کو چھونے کو تیار

 امریکی خلائی ادارے ناسا کا پارکر سولر پروب 2024 کے آخر میں سورج کو دوبارہ چھونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس متوقع ٹاکرے میں یہ اسپیس کرافٹ سورج کے باہری ایٹماسفیئر یعنی کورونا سے تیزی سے گزر جائے گا۔ جس طرح چاند پر اترنے کے بعد سائنس دانوں کو اس کی اصل اور ارضیاتی […]

انسانی فضلے سے بنایا گیا ماحول دوست جیٹ ایندھن

برطانوی سائنس دانوں نے ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے انسانی فضلے کو جیٹ ایندھن میں بدلا جا سکے گا۔ برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹر شائر کی مقامی کمپنی فائر فلائی فیول کا کہنا ہے کہ اس کا بائیو فیول کیمیائی اعتبار سے جیٹ ایندھن سے مشابہت رکھتا ہے لیکن اس […]

برطانیہ میں ’ورچوئل جنسی زیادتی‘ کا پہلا کیس رپورٹ

16 سالہ برطانوی لڑکی نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹاورس میں اُسے عملی طور پر ’اجتماعی زیادتی‘ کا نشانہ بنایا گیا ہے جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانیہ میں پولیس ایک ورچوئل رئیلٹی (VR) گیم میں مبینہ ریپ کے پہلے کیس کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ایک 16 […]

پہلی ہی ٹیسٹ سیریز میں عامر جمال نے ریکارڈ بُک میں نام درج کروالیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کروالیا۔ سڈنی کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں نوجوان آل راؤںڈر نے آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی پہلی ا ننگز میں 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں انہوں نے 4 چھکے اور 9 چوکے بھی […]

مسلم لیگ( ن ) نے بلوچستان کیلیے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرامیدواروں کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نے بلوچستان کے لیے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ( ن ) نے قومی اسمبلی کی 15  نشستوں کے لیے پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، این اے 252 کے لیے سردار یعقوب ناصر، این اے 253 سردار […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P