بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ بن گیا
جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک منفرد عالمی ریکارڈ بن گیا جہاں ایک ہی دن میں دونوں ٹیمیں پویلین لوٹ گئیں۔ کیپ ٹاؤن میں باؤلرز کے لیے سازگار وکٹ پر جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا اور […]