Daily Archives

January 3, 2024

خالد لانگو الیکشن کیس؛ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خالد لانگو الیکشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے۔ مشیر برائے خزانہ بلوچستان خالد لانگو کے عام انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ جب تک سزا کا فیصلہ معطل […]

تحریک انصاف کے 624 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے

تحریک انصاف کے  77 فیصد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ہیں جبکہ 23 فیصد امیدواروں کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے۔ تحریک انصاف کے امیدواران کے کاغذات نامزدگیوں پر حقائق پر سامنے لے ائی، جس کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مجموعی طور پر 2620 امیدواروں نے  قومی […]

ملک بھر میں سب سے زیادہ 1 ہزار کا جعلی نوٹ زیر گردش

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران جعلی کرنسی کے پھیلاؤ کے خوفناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ پاکستان کے مرکزی  بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جعلی کرنسی نوٹ بہت زیادہ پھیل چکے ہیں۔ سب سے زیادہ 1 ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں، ملک […]

صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کا خطرہ، اسرائیل میں ہائی الرٹ

لبنان میں اسرائیلی حملے میں حماس رہنما صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کے خطرے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔  تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہیں۔ ادھر حماس رہنما کی شہادت […]

ملک میں آج فی تولہ سونا 1300 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک ہزار 115 روپے کم ہو کر ایک […]

زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ زرتاج گل کے وکلاء نے راہداری ضمانت کےلیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، جسے آج ہی سماعت کےلیے مقرر کرانے کی کوشش جاری ہے۔ زرتاج گل عدالت عالیہ پشاور میں […]

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

 زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر، برآمدات 12.8ارب ڈالر کے ساتھ 18ماہ کی بلند سطح پر پہنچنے اور درآمدات میں 12فیصد کی کمی سے ادائیگیاں متوازن ہونے جیسے عوامل کے باعث بدھ کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ نئے سال میں آئی ایم ایف سے قرضے کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P