Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

ایران کے اسرائیلی ریفائنری پر میزائل حملے، نظام درہم برہم، سخت وارننگ جاری

تہران: ایران نے اپنی اہم توانائی تنصیبات پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیل کے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنری کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔   بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں حیفہ آئل ریفائنری کے علاقے کا بجلی کا نظام شدید […]

بھارت، بنگلادیش سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کوہوگی

بھارت، بنگلادیش، ملائیشیا سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی دہلی نے اعلان کیا ہےکہ بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت میں عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔ بنگلادیشی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں بھی شوال […]

متعدد اسلامی ممالک نے کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا

خلیجی ممالک میں گزشتہ روز ہلال عید نظر نہ آنے کے باعث آج 30 واں روزہ مکمل کرلیا گیا اور کل بروز جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر منائی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات، عراق، یمن، لبنان، کویت، بحرین اور قطر وغیرہ میں آج رمضان المبارک کے 30 […]

پاکستان کے پاس ایسے میزائل ہیں جن سے امریکا کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس چیف

امریکا کی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ نے کہا ہے کہ ایران گزشتہ سال کے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت دوبارہ بحال نہیں کر رہا تھا۔ واشنگٹن میں سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 2025 میں ہونے والی امریکی کارروائی، جسے […]

ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کردی، آج مزید بڑے حملے کرینگے: امریکی وزیر جنگ

امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت کوختم کردیا ہے، آج بھی ایران کےخلاف بڑے حملےکریں گے۔ ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف ہے، آپریشن کا […]

توانائی تنصیبات پر حملے برداشت نہیں، قطر و ترکیہ کا مشترکہ بیان

قطر اور ترکیے نے مشترکہ بیان میں ایران کی جانب سے توانائی تنصیبات پر حملوں کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان اور ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، جس میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ تیل، گیس تنصیبات پر جارحیت کے دنیا پر سنگین اثرات مرتب […]

افغانستان میں شوال کا چاند نظر اگیا کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا، افغان میڈیا

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔   افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔   سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے […]

علی لاریجانی کی شہادت: ایران کے اسرائیل پر نئے حملے، 100 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی فورسز نے قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کے بعد وسطی اسرائیل پر کلسٹر میزائلوں سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد گاڑیاں تباہ جبکہ 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں واضح کیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت اسرائیل […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر جمعہ کو ہوگی

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مملکت میں عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے آج شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹی اور ماہرین فلکیات نے آج شوال کا چاند […]

روس کا علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام

روس نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام دیا ہے۔  ماسکو میں روسی صدارتی محل کریملن سے جاری پیغام میں روس نے کہا ہے کہ خود مختار ایرانی قیادت کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ پیغام میں مزید کہا گیا کہ ایک خود مختار ممالک کو نقصان پہنچانے والے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More