Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری
ذرائع کے مطابق مرکزی الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار میں کمیونسٹ پارٹی آف دی رشین فیڈریشن 13.84 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی آف رشیا 8.9 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کی جانب سے حملے ہو رہے ہیں، جنگ ختم کرنے کیلئے تمام فریقین تک تجاویز پہنچا دی گئی ہیں۔
امریکا کا گرین لینڈ پر مستقل سکیورٹی کنٹرول، معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ کا دعویٰ
صدر ٹرمپ کے مطابق معاہدے کے تحت امریکا گرین لینڈ کے دفاع اور سکیورٹی کیلئے ضروری اقدامات کر سکے گا جبکہ امریکی مخالف ممالک کو گرین لینڈ میں فوجی اڈے قائم کرنے، فوجی موجودگی رکھنے یا حساس نوعیت کی سرمایہ کاری کرنے سے روکا جائے گا، امریکا…
کیوبا میں ایک سال میں ساتواں بلیک آؤٹ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا
فاکس نیوز کے مطابق کیوبا میں بجلی کا مکمل بریک ڈاؤن ہوا، جس کی وجہ امریکی سفارتخانے نے ملک کے بجلی کے نظام کا مکمل انہدام قرار دیا ہے، کیوبا کے سرکاری میڈیا کے مطابق بلیک آؤٹ کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ بجلی کی بحالی کے حوالے سے کوئی…
حوثی ملیشیا بحیرۂ احمر میں اشتعال انگیز کارروائیاں بند کرے: پاکستان
یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس اہم بحری گزرگاہ کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرے پر دوسری مرتبہ بحث کی۔
چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ…
چین نے سعودی عرب کی درخواست پر تہران سے رابطہ کیا، رائٹرز کے مطابق چین نے ایران سے کہا ہے وہ اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے بحیرہ احمر اور باب المندب میں کشیدگی کم کرنے میں مدد کریں۔
ایران سے ڈیل ہو نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: ٹرمپ ایران سے ڈیل ہو نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے ڈیل ہونے یا علاقے میں مزید فوج بھیجی جانےسےمتعلق استفسار پر اپنے جواب میں کہا کہ ہم یا تو کوئی اچھا معاہدہ کریں گے، یا پھر کوئی معاہدہ کریں گے ہی نہیں۔
حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ فورسز میں لڑائی، 24 گھنٹوں میں 68 ہلاکت
یمنی حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں جنوب مغربی علاقوں میں 23 حکومتی فوجی مارے گئے، جبکہ حوثی فوجی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سعودی فضائی حملوں اور زمینی لڑائی میں ان کے 40 جنگجو ہلاک ہوئے، یہ اعداد دونوں فریقوں کے…
روسی افواج کے یوکرین کی دفاعی صنعت اور توانائی تنصیبات پر بڑے حملے روسی افواج کے یوکرین کی دفاعی…
روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے زمین، سمندر اور فضا سے داغے جانے والے اعلیٰ درستگی کے حامل ہتھیاروں اور بغیر پائلٹ فضائی گاڑیوں کی مدد سے یوکرین کے مختلف اہداف پر بڑے پیمانے پر مشترکہ حملہ کیا۔
وزارت دفاع نے کہا کہ حملوں…
حوثیوں کا سعودی جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، اتحادی افواج کے کمیونیکیشن ٹاورز پر حملے
حوثی عسکری میڈیا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں مسلح حوثی جنگجو ایک تباہ شدہ طیارے کے ملبے کے قریب کھڑے دکھائی دیتے ہیں، ویڈیو کے ساتھ جاری بیان میں حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے کہا کہ حوثی فورسز نے سعودی فضائیہ کا ایک…