Trending
- Daily Mashriq 11-05-2026
- 10-05-2026مشرق سنڈے میگزین
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
Browsing Category
بین الاقوامی
آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کیلئے امریکا دوسروں سے مدد مانگ رہا ہے: عباس عراقچی
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کیلئے دوسروں سے مدد مانگ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے کئی ممالک یہاں تک کہ چین سے بھی بحری جہاز بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ […]
اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری: 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق
تل ابیب: اسرائیل نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے لبنان پر سفاکیت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ فضائی حملہ جنوبی قصبے برج قلعویہ میں واقع ایک کلینک پر کیا گیا جہاں طبی عملہ ڈیوٹی پر موجود تھا۔ جاں بحق اور زخمی […]
ایرانی حملوں میں تیزی، اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی
ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافے کے بعد اسرائیل کے میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ اس کے پاس بیلسٹک میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی تعداد محدود رہ گئی ہے، جبکہ […]
واضح ہوگیا امریکا کو اسرائیل کے سوا کسی کی پروا نہیں، ایرانی اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں واضح ہوگیا کہ امریکا کو خطے میں اسرائیل کے سوا کسی کی پروا نہیں ہے۔ تہران سے جاری بیان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکی اڈے مشرقِ وسطیٰ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس جنگ […]
پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی، چین ثالثی کے لئے متحرک
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے متحرک ہو گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے […]
آج امریکی افواج نے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر طاقتور ترین حملے کیے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج امریکی افواج نے ایران کے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین حملے کیے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے تاج زیور، خارگ جزیرہ میں ہر فوجی ہدف کو مکمل طورپر مٹا دیا […]
ایران میں حملوں کے بعد اب تک 1450 افراد شہید ہو چکے: عرب میڈیا
امریکا اور اسرائیل کے ایران اور خطے میں حملوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران میں حملوں کے بعد اب تک 1 ہزار 450 افراد شہید ہونے کی اطلاع، ہے، لبنان میں جنگ کے دوران 773 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ متحدہ عرب امارات میں حملوں کے نتیجے […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز
امریکا اور اسرائیل کے ایران کے خلاف حملے جاری، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز رہیں۔ لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 68 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں برینٹ خام آئل 103اعشاریہ 14 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔ امریکی […]
ایران کی اجازت :ترک جہاز بحفاظت آبنائے ہرمز سے گزرا، 15 دیگر جہاز نگرانی میں
انقرہ: ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام کی اجازت کے بعد ترک ملکیت کا ایک تجارتی جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر گیا،یہ کامیابی موجودہ کشیدہ صورتحال میں اہم پیش رفت ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیر نے مزید بتایا کہ خطے میں جاری کشیدگی کے […]