Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کردیا

سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا۔ سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ میں بیان دیا کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کرنےکی درخواست کی تھی۔ سری لنکن صدر نے کہا کہ امریکی طیاروں پر اینٹی شپ میزائل نصب […]

تیل کی قیمت 180 ڈالر تک جانے کا خدشہ، عالمی منڈیوں میں تشویش

عالمی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمت 180 ڈالر سے تجاوز کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکام کو خدشہ ہے کہ جاری کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمت 180 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے۔ رپورٹ میں […]

جنگ کا21 واں روز: پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل علی محمد نائینی شہید

مشرق وسطیٰ میں جنگ کا 21 واں روز ہے اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے سائے میں عید منائی جا رہی ہے جبکہ ایران پر رات بھر امریکی اسرائیلی حملے جاری رہے، ایران نے جوابی کارروائی میں اسرائیل کی بڑی ریفائنری کو نشانہ بنایا جس سے بجلی بند ہو گئی جبکہ امریکا کا غرور ایف […]

ظالم اور گھمنڈی نیتن یاہو کا حضرت عیسیٰ ؑ پر توہین آمیز تبصرہ، مذہبی جذبات بھڑکا دیئے

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے ایک متنازع بیان کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔   رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے ایک بیان میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا موازنہ منگول حکمران چنگیز سے کیا، جس پر مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے سخت تنقید کی ہے۔ نیتن یاہو کے بیان […]

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا

اسرائیلی فورسز نے عید الفطر کے موقع پر فلسطینیوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز عید ادا کرنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 1967 کے بعد پہلی بار رمضان کے اختتام پر مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر بند رکھا گیا، جس کے باعث فلسطینی نمازیوں کو اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ […]

ترکش انفلوئنسر کی پراسرار موت نے سب کو چونکادیا

ترکیہ کی معروف فیشن انفلوئنسر عائشہ گل ایراسلان کی پراسرار موت نے سب کو چونکا دیا جب کہ اس خبر نے ان کے چاہنے والوں کو صدمے میں مبتلا کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی معروف فیشن انفلوئنسر13 مارچ بروز جمعہ انتقال کر گئیں، 27 سالہ عائشہ گل کو استنبول کے علاقے […]

ایران جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے، بلومبرگ

امریکی خبری ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔ بلوم برگ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ میں تباہ ہونے والے طیاروں میں 10 ریپر سٹرائیک ڈرون طیارے بھی شامل ہیں جبکہ 6 امریکی جنگی جہازوں کو شدید […]

ایران کا اسرائیلی شہر حیفا کی آئل ریفائنری پر حملہ، بجلی کی فراہمی معطل

ایران کا اسرائیلی شہر حیفا کی آئل ریفائنری پر حملہ، بجلی کی فراہمی معطل11:10:21 صہیونی رجیم کی فطرت ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے،ایرانی صدر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ صہیونی رجیم کی فطرت ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے، ایران کے خلاف امریکی جارحیت پر شدید خدشات ہیں۔   ایرانی صدر […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے File photo تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں   سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ۔ خلیجی ممالک میں موجود اوورسیز پاکستانی بھی عید کی […]

زمینی فوج کے بغیر ایرانی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکتے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ زمینی فوج کے بغیر ایران کی حکومت کا تختہ الٹنا ممکن نہیں، تاہم زمینی کارروائی کے لیے مختلف امکانات زیر غور ہیں۔   عالمی ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ جنوبی پارس گیس میدان پر حملہ اسرائیل نے کیا تھا، تاہم مزید […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More