Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان کاافغانستان میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ

پاک افغان تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان وزرات خارجہ کے سابق پاکستان نےافغانستان میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، افغانستان میں اس وقت ناظم الامور فرائض سرانجام دےرہے ہیں۔ دوسری جانب ترجمان وزرات خارجہ نے بتایا کہ…

بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی کا پاکستان کی جانب سے 5 بھارتی طیارے مار گرانے کا اعتراف

بھارت حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر سبرامنیم سوامی نے مودی سرکاری کے جھوٹ کا پول کھولتے ہوئے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کے 5 طیارے گرائے جانے کا اعتراف کرلیا۔ بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی…

v

روس اور پاکستان کے درمیان سٹریٹیجک شراکت داری میں پیش رفت سے بھارت کو سفارتی سطح پر ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان کی مضبوط معاشی ساکھ سے متاثر ہو کر روس نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے…

بھارت کو ہزیمت کا سامنا، ششی تھرور کا کولمبیا میں حمایت نہ ملنے کا اعتراف

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی جارحیت پر پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی بدولت بھارت کو عالمی سفارتی محاذ پر ہزیمت کا سامنا ہے اور عالمی برادری پاک بھارت جنگ پر اس کا موقف قبول کرنے کو تیار نہیں۔ حال ہی میں بھارتی وفد کو کولمبیا میں بھی…

میکسیکو: منشیات فروش گروہ نے 5 موسیقاروں کو قتل کردیا

میکسیکو میں ایک منشیات فروش گروہ نے 5 موسیقاروں کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ طور پر قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پانچوں موسیقاروں کو گزشتہ اتوار امریکی سرحد کے قریب میکسیکو کے شہر رینوسا میں ایک کانسرٹ کے لیے موجود تھے جہاں سے وہ…

غزہ ملٹری زون بن چکا، مذمت نہیں‌ ردعمل کا وقت ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ غزہ ملٹری زون بن چکا ہے جس میں شہری رہ نہیں سکتے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقبل مندوب عاصم افتخار  نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں دل دہلا دینے والی…

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 22 نئی یہودی بستیوں کے قیام کا اعلان

اسرائیل نے اپنے جارحانہ عزائم پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کی آبادکاری بڑھانے کے لیے مزید 22 غیر قانونی یہودی بستیاں قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز اور وزیر خزانہ بیزلیل سموتریچ نے اس فیصلے کا اعلان…

بھارتی سیکریٹری خارجہ کا دورہ امریکا ناکام، پاکستان کیخلاف کوئی حمایت حاصل نہ کرسکے

بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کا دورہ امریکا ناکام ہوگیا، مودی سرکار امریکی حکومت سے پاکستان کے خلاف کوئی بھی حمایت لینے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی سیکریٹری کرسٹوفر لینڈاؤ سے واشنگٹن میں بھارتی…

ٹرمپ انتظامیہ کا چینی طلبہ کے ویزے جارحانہ انداز میں منسوخ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین کے طلبہ کے ویزے جارحانہ انداز میں منسوخ کرے گی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ یہ اقدام صرف چینی کمیونسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے یا اہم اور حساس شعبوں میں تعلیم حاصل…

جوہری معاہدہ مذاکرات: ایران کا امریکا کیساتھ مصالحت پر مشروط آمادگی کا اظہار

جوہری معاہدہ مذاکرات پر ایران نے امریکا کیساتھ مصالحت پر مشروط آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ایٹمی ہتھیاروں میں تبدیل نہیں ہو گا، امریکا سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P