Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارتی فوج نے پاکستان سے جنگ میں اپنے لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کردی
بھارتی فوج نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں اس کے کچھ لڑاکا طیارے تباہ ہوئے، تاہم یہ بھی کہا کہ 4 روزہ تنازع کبھی بھی ایٹمی جنگ کے قریب نہیں پہنچا۔
ہفتے کے روز سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ میں شرکت کے دوران…
حج آپریشن کا آج آخری روز،سرکاری سکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین سعودیہ پہنچ گئے
عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کے آپریشن کا آج آخری روز ہے۔
سرکاری حج سکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے، حج فلائٹ آپریشن کے آخری روز چار پروازوں سے 1305 عازمین مکہ مکرمہ پہنچیں گے جبکہ حج آپریشن کی تکمیل پر حجاز مقدس…
پاکستان کا وفد تجارت پر مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے امریکا آ رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نمائندے آئندہ ہفتے تجارتی مذاکرات اور بات چت کرنے امریکا آرہے ہیں، اسلام آباد محصولات (ٹیرِف) پر کوئی معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان کو امریکا کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے تجارتی اضافے کی…
اسرائیلی فوج کی فلسطینی عازمین حج کی منی بس کو ٹکر، رام اللہ میں عرب وزرا کی ملاقات روکنے کا اعلان
اسرائیل کے تازہ حملے میں شمالی غزہ میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج نے اردن کے راستے حج پر جانے والے عازمین کی منی بس کو ٹکر ماردی، جب کہ اسرائیلی حکومت نے عرب وزرا کو رام اللہ میں ملاقات کرنے سے روکنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
تفصیلات…
افغان حکومت کا بھی اسلام آباد میں سفیر کی تعیناتی کا اعلان، امیر متقی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے
افغانستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کی جانب سے کابل میں سفیر کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسلام آباد کے لیے سردار احمد شکیب کو سفیر تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔
یہ پیش رفت چین میں پاکستان، افغانستان اور چینی وزرائے خارجہ کی اہم…
بھارتی فضائیہ اندرونی طور پر ناکامیوں، تکنیکی خرابیوں اور غیر پیشہ ورانہ تربیت کا شکار
بھارتی فضائیہ کو تربیتی اور آپریشنل شعبوں میں شرمناک ناکامی کا سامنا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ اندرونی طور پر ناکامیوں، تکنیکی خرابیوں اور غیر پیشہ ورانہ تربیت کا شکار ہے، گزشتہ دو سالوں کے دوران بھارتی فضائیہ متعدد حادثات…
امریکا کیساتھ جوہری معاہدہ کرو ورنہ اسرائیلی حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کا ایران کو انتباہ
سعودی عرب نے ایران کو انتباہ کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ کرو ورنہ اسرائیلی حملے کا خطرہ ہے۔
ریاض سے خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے گزشتہ ماہ وزیر دفاع کے ذریعے ایران کو دو ٹوک پیغام بھجوایا تھا۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان…
بھارت عالمی سطح پر ٹرمپ کی ثالثی کی کوششوں کو جھٹلانے لگا
بھارت عالمی سطح پر ٹرمپ کی ثالثی کی کوششوں کو جھٹلانے لگا۔
ذرائع کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے حالیہ بیانات میں ٹرمپ کے ثالثی کردار کو یکسر مسترد کر دیا، بھارت نے پاکستان کے ساتھ ٹرمپ کی ثالثی کے ذریعے کسی…
مودی نے خود کو پہلے چائے والا، پھر چوکیدار کہا اور اب سندور بیچ رہے ہیں؛ ممتا بینرجی
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کے پاکستان کے خلاف نام ہاد اور ناکام ملٹری کارروائی ’آپریشن سندور‘ کی قلعی کھول کر رکھ دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے کہا کہ مودی…
فرانس سے بذریعہ ٹرین تجارتی کھیپ افغانستان پہنچ گئی، طالبان
فرانس سے ایک ریل تجارتی کھیپ لے کر افغانستان پہنچ گئی، جسے افغان طالبان حکومت نے یورپ کے ساتھ تجارتی رابطے مستحکم کرنے کی طرف ایک قدم قرار دیا ہے۔
افغان صوبہ ہرات کے طالبان گورنر کے میڈیا آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ…