Trending
- Daily Mashriq 13-06-2026
- خوشخبری! حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی
- ”مجھے میری بیوی واپس کردو“، شوہر کا انوکھا کیک سوشل میڈیا پر وائرل
- ایلون مسک کی دولت 1000 ارب ڈالر سے تجاوز، پہلے ٹریلین ایئر بن گئے
- کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری
- کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹمز ڈیوٹی ختم
- ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
Browsing Category
بین الاقوامی
کویت کی قومی اسمبلی تحلیل ، بعض آئینی شقیں بھی معطل
امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نےقومی اسمبلی تحلیل کر کے آئین کی بعض شقوں کو چار سال کےلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق امیر کویت نے سرکاری ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ ہم نیشنل سوشل سکیورٹی قوانین پر نظرثانی کریں گے، کوئی بھی قانون سے بالاتر […]
برازیل : شدید طوفان اور بارشوں کے باعث 100 افراد ہلاک
برازیل میں شدید بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہورہے ہیں، جبکہ طوفان سے اب تک 100 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل میں کئی روز سے جاری بارشوں سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 100 ہوگئی ہے جبکہ 128 افراد اب تک لاپتا ہیں اور ایک […]
اسرائیل نے امریکا کے فراہم کردہ بم فلسطینی شہریوں کو مارنے کیلئے استعمال کیے: بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں حماس کو ختم کرنے کی غرض سے سات ماہ قبل جو حملہ کیا تھا، اس میں شہریوں کو مارنے کے لیے امریکی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکی صدر بائیڈن نے پہلی بار اسرائیل کو اعلانیہ […]
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلیے پُرعزم ہیں؛ امریکا
امریکی وزارت خارجہ کی پریس ریلیز میں آئی ایس پی آر کے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ملوث ہونے کے بیان پر اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں افغان مہاجرین […]
افغانستان نے بشام حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کا پاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا
افغان وزارت دفاع نے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے بشام میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کے پاکستان کے دعوے کو مسترد کردیا۔ آج جاری ہونے والے اپنے افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے پاکستان کے دعوؤں کو ’غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے […]
روس کیخلاف جنگ میں ایک اور یوکرینی کھلاڑی ہلاک
روس کیخلاف جنگ میں یوکرینی کھلاڑیوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ اولمپک ویٹ لفٹر اولیکسینڈر پیلیشینکو روس کے ساتھ جنگ میں مارے گئے۔ یوکرین کی اولمپک کمیٹی نے تصدیق کی ہے کہ اولیکسینڈر پیلیشینکو یوکرین کی مسلح افواج کے ساتھ فرنٹ لائنز پر […]
امریکہ نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ رفح میں امریکی بموں کے استعمال کے خدشے پر امریکہ نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی۔ اس حوالے سے واشنگٹن سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 1800 اور 5 سو پاؤنڈ کے 1700 بموں کی ترسیل روکی ہے۔ امریکی حکام […]
افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی
افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد بھرا ہوا تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اُڑایا گیا۔ دھماکا اتنا زور د ار تھا […]
محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان، اہم سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اسلام آباد اور ریاض کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں […]
بھارت میں 52 فیصد نشستوں پر انتخابات مکمل، بی جے پی کی مشکلات میں اضافہ
انتخابات کے تیسرے مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی 543 سیٹوں پر مشتمل بھارتی پارلیمنٹ کے 52 فیصد امیدواروں کی قسمت پر مہر لگ گئی اور تجزیہ کار اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے مشکلات کی علامت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) […]