Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگ

بھارت کی 10 ریاستوں میں 96 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں 11 کروڑ 70 لاکھ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش، مہاراشٹر، مغربی بنگال، بہار، آندھرا پردیش، تلنگانہ، جھاڑکھنڈ، اڑیسا، مدھیہ پردیش اور ایک وفاق کے زیر انتظام علاقے میں آج شدید گرمی کے دوران […]

انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 41 ہوگئیں

 انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئیں جب کہ 17 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سماترا میں بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی جب کہ ایک آتش فشاں بھی پھٹ جس […]

بھارت کا ایران کی چابہار بندرگاہ چلانے کے لیے 10 سال کا معاہدہ

نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے کہا ہے کہ بھارت نے ایرانی بندرگاہ چابہار کو ترقی دینے اور چلانے کے لیے ایران کے ساتھ 10 سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارت، کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں کو بائی پاس کرتے ہوئے […]

پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا

 پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانے کو پکتیکا میں نشانہ بنائے جانے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے افغان طالبان نے پاکستانی فوج کے ایک وفد کا قندھار کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ افغانستان کی حدود میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر حملہ کرنے یا کسی پاکستانی وفد کے اتوار کے […]

غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا

مقبوضہ جموں و کمشیر میں بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے الیکشن کے دوران پولنگ اسٹاف مکھیاں مارتے ہوئے دن بھر ووٹرز کی راہ تکتا رہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کو وفاق کا حصہ قرار دیئے جانے کے بعد یہ پہلے عام انتخابات ہیں اس سے قبل مقبوضہ کشمیر کی اپنی اسمبلی ہوا کرتی […]

حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی:سعودی وزیر ٹرانسپورٹ

 رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ کرتے ہوئے فضائی ٹیکسیاں اورڈرونز کا استعمال کیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد عازمین حج کو  بہترین […]

کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟

امریکا اور اسرائیل ہتھیاروں اور بارودی مواد کی پابندی سے متعلق ایک دوسرے پر جوابی وار کررہے ہیں، اس دوران یہ جاننا بھی اہم ہے کہ کون سے ممالک اسرائیل کو کس قسم کے ہتھیار فراہم کرتے ہیں۔ اسی حوالے سے کچھ پرانی خبروں کا جائزہ لیں تو صیہونی فوج کی جانب سے رفح پر […]

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 افراد جاں بحق

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، صرف صوبہ بغلان میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرت نے بتایا کہ صوبہ بغلان میں جمعہ کو شدید بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب سے کم از 200 افراد جاں بحق […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا، وہ اب دورہ کریں گے اس کا تعین نہیں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا، دورے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم قریبی تاریخ کا اعلان ہونے والا تھا لیکن اب […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: اماراتی وزیرخارجہ

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کے پاس یہ قدم اٹھانے کا قانونی جواز نہیں ، متحدہ عرب امارات آزاد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More