کھیل – صفحہ 78 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

طویل انتظار ختم، ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، بابر اعظم تیسری بار قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 2 جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ، […]

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے نیا ترانہ تمام آئی سی سی ایونٹس کیلئے جاری کیا گیا جو پہلی بار یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پلے کیا جائے […]

ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ٹونی کروس نے پروفیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 34 سالہ جرمن مڈفیلڈر ٹونی کروس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے جذباتی پیغام میں پروفیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ سٹار فٹبالر کا 10 سال کے عرصے پر محیط […]

آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں ٹریولنگ ریزورز کا اضافہ کیا گیا ہے، جب کہ اسٹیو اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں بگ […]

پاکستان ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی: جیسن گلیسپی

 پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بابر اعظم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی، ان کو اپنی کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کی […]

ٹونی ہیمنگز پی سی بی کے چیف کیوریٹر کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ میں ٹونی ہیمنگز چیف کیوریٹر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف کیوریٹر کی تلاش کے لیے پی سی بی نے اشتہار دیا تھا اور 16 مئی تک درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چند روز میں چیف کیوریٹر کا اعلان ہوگا اور […]

بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان

 پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بابر اعظم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی، ان کو اپنی کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کی […]

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا، پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر […]

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ گیری کرسٹن نے انگلینڈ کے خلاف 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے دو دن قبل پاکستان ٹیم کو جوائن کرلی۔ قومی ٹیم کی منیجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے گیری کرسٹن کو […]

عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے، عالیہ نے انگلینڈ کے خلاف لیڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ […]