Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا، پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر […]
ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ گیری کرسٹن نے انگلینڈ کے خلاف 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے دو دن قبل پاکستان ٹیم کو جوائن کرلی۔ قومی ٹیم کی منیجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے گیری کرسٹن کو […]
عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
قومی ٹیم کی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے، عالیہ نے انگلینڈ کے خلاف لیڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ […]
پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بالر ہیں، روہت شرما
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے اور پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بالر ہیں۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے کہاکہ مجھے نہیں پتا پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے، میں یہی کہوں گا کہ مجھے کرکٹ کھیلنی ہے […]
انگلینڈ کیخلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے: عماد وسیم
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ہم لوگ بالکل مختلف انداز کیساتھ کھیلیں گے اور سب کو نظر آئے گا۔ لیڈزمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ آج ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کیساتھ پوری ٹیم کی اچھی میٹنگ ہوئی، نئے […]
ٹی 20 سیریز: انگلش ویمنز ٹیم نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
پاک انگلینڈ ویمنز ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی انگلینڈ نے قومی ویمنز ٹیم کو 34 رنز سے شکست دیکر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔ 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ویمنز ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 142 رنز بناسکی، عالیہ ریاض 35 رنزکیساتھ ٹاپ سکورر رہیں، […]
خالد محمود کے تبصرے قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہیں: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین خالد محمود کے تبصروں پر سخت ردعمل جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد محمود کے تبصرے قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہیں، خالد محمود نے محض توجہ حاصل کرنے کے لیے غیرذمہ دارانہ تبصرے کیے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق یہ […]
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں پاکستان نے ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دی۔ فائنل میں پاکستان کی جیت کا اسکور 21-25، 19-25 ، 25-20 اور 14-25 رہا۔ ایونٹ میں پاکستان ناقابلِ شکست رہا، مسلسل چھ میچز جیتے۔ پاکستان نے مجموعی طور پر 8 سیٹ جیتے، 3 ہارے۔ اس […]
ہاکی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات، جنرل عاصم منیر نے کارکردگی کو سراہا
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےجی ایچ کیومیں پاکستان ہاکی ٹیم نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں پی ایچ ایف کےصدرطارق حسین اوردیگرعہدیداران بھی شریک تھے،آرمی چیف نےقومی ہاکی ٹیم کی شاندارکارکردگی کی تعریف کی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل […]
ورلڈ کپ: بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان آنے کیلئے رضا مند
ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے جو اس سال نومبر دسمبر میں کراچی میں ہونا ہے، بھارتی بلائنڈ ٹیم نے سب سے پہلے […]