Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان سے سیریز: انگلش کھلاڑی آئی پی ایل ادھوری چھوڑ گئے
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے واپس بلا لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ بورڈ کی ہدایت پر انگلش کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن واپس چلے گئے ہیں، آئی پی ایل ادھوری چھوڑنے والوں میں انگلینڈ کے ٹاپ کرکٹرز […]
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کیلئے خود کوتیار کرلیا : گلیسپی
پاکستان کے ریڈ بال کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے خود کو کرلیا۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ وہ کھلی آنکھوں کے ساتھ قومی ٹیم کو جوائن کریں گے اور کوشش کریں گے کہ غلطی کی کوئی گنجائش نہ […]
اذلان شاہ کے بعد وطن واپسی پر جتنی سپورٹ ملی اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، کپتان ہاکی ٹیم
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ یقین نہیں تھا کہ پاکستانی عوام کے دلوں میں ہاکی کے لیے اتنی عزت موجود ہے اور اذلان شاہ کے بعد وطن واپسی پر جتنی سپورٹ ملی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ عماد بٹ نے کہا کہ ’ہر پاکستانی کی خواہش ہے […]
اماراتی بلے باز محمد وسیم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے فاتحین کا اعلان کر دیا۔ مردوں کی کیٹیگری میں متحدہ عرب امارات کے بیٹسمین محمد وسیم پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں، وہ یو اے ای کے پہلے کھلاڑی ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ محمد وسیم نے اپریل میں اے […]
بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہی بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ بابر اعظم بطور کپتان اب 77 میچز میں 45 فتوحات کیساتھ سرفہرست ہیں، یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے برائن مسابا بطور کپتان 56 میچز میں 44 کامیابیاں […]
محسن نقوی کی چیئرمین آئرش کرکٹ سے ملاقات، ویمن سیریز کرانے پر اتفاق
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ کے درمیان ملاقات ڈبلن میں ہوئی، چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ نے محسن نقوی کا بھرپور خیر مقدم کیا اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا، […]
پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ میں افغان شائقین کی ماحول خراب کرنے کی کوشش
پاکستان اور آئر لینڈ کے میچ کے دوران ماحول خراب کرنے کیلئے افغان شائقین سٹیڈیم پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان ہونے والے سیریز کے دوسرے میچ کے اختتام پر افغان شائقین باڑ توڑ کر سٹیڈیم میں داخل ہوئے اور پاکستانی شائقین سے الجھ پڑے، میچ کے بعد افغان شائقین […]
آئرلینڈ سے پہلے ٹی20 میچ میں شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی دو روزہ دورے پر ڈبلن پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی […]
جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 جولائی سے لارڈز میں شروع ہوگا جو اینڈرسن کے کیریئر کا آخری بین الاقوامی […]
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی
تیسویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کا میچ مقررہ وقت میں دو دو گول سے برابر رہا جس کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹس پر میچ کا فیصلہ ہوا جس میں جاپان نے پاکستان کو 1-4 سے مات دے دی۔ ملائیشیا کےشہر ایپو میں پاکستان […]