کھیل – صفحہ 77 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹی 20 رنز کی دوڑ میں قومی کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، قومی کپتان نے اس مقابلے میں 32 رنز بنائے جس سے ان کے اس طرز […]

ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ جاری کردیے

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ہفتے قبل اضافی ٹکٹ جاری کردیے۔ میگا ایونٹ کے نساؤ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر 8 میچز کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا افتتاحی مقابلہ یکم جون کو شریک میزبان امریکا اور کینیڈا کے درمیان ہوگا۔   ورلڈ کونسل کے اعلامیے کے مطابق اضافی ٹکٹیں […]

آسٹریلین والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی

آسٹریلین والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم نحیمیا موٹے کی قیادت میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی جہاں پاکستان والی بال فیڈریشن کے حکام نے آسٹریلین ٹیم کا استقبال کیا۔ آسٹریلین ٹیم پیر کو پریکٹس سیشن سمیت پریس کانفرنس کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا […]

یونان میں گرفتار ایتھلیٹ مونا خان رہا ، دفتر خارجہ نے تصدیق کردی

پاکستانی سفارت خانہ کی کوششوں کے سبب مونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا، ترجمان دفتر خارجہ نے مونا خان کی رہائی کی تصدیق کردی، مونا خان جیل سے ایتھنز روانہ ہوگئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایتھنز میں مونا خان اپنے بیٹے سے ملاقات کریں گی، مونا خان کو گرفتاری کے بعد […]

ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی علیحدگی کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق ہاردیک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی۔ خیال رہے کہ […]

شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کے سفیر مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سفیر مقرر ہو گئے۔ آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسیڈرز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے کیونکہ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]

پاکستان کا کمبی نیشن ورلڈ کپ کیلئے سیٹ ہوچکا ہے: فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے کہا کہ پاکستان کا کمبی نیشن ورلڈ کپ کے لیے سیٹ ہو چکا ہے۔ برمنگھم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں شکست کے بعد انداز تبدیل کر دیا ہے، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرے گا، نام سامنے آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمینٹری پینل کا اعلان کردیا۔ کمینٹری پینل میں پاکستان سے 3 سابق کرکٹرز شامل ہیں۔ وسیم اکرم، رمیز راجہ اور وقار یونس کمینٹری پینل میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ روی شاستری، ناصر حسین، میل جونز، ایئن اسمتھ، ہرشا بھوگلے، ایئن بیشپ، دنیش کارتک، ایبونی رینفورڈ، […]

طویل انتظار ختم، ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، بابر اعظم تیسری بار قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 2 جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ، […]

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے نیا ترانہ تمام آئی سی سی ایونٹس کیلئے جاری کیا گیا جو پہلی بار یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پلے کیا جائے […]