Browsing Category
کھیل
کھیل
ہاکی نیشنز کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے شکست دے دی
ہاکی نیشنز کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے آوٹ کلاس کر دیا، قومی کھلاڑیوں نے آٹھ کے آٹھ فیلڈ گول کیے۔ پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف نے گولز کی ہیٹرک کی جبکہ غضنفر علی نے دو گول اسکور کیے، عبدالرحمان اور حنان شاہد نے ایک ایک گول کیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم […]
آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے، فاتح ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالرز مختص کی […]
ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیر نے پاپوا نیو گنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں گروپ سی کے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاپوا نیو گنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ […]
میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کر دوں: بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کے حالات کے حساب سے بیٹنگ کرتا ہوں، میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کر دوں۔ بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ کے خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہم سب کی ٹیم […]
پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگا پور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹانگ چانگ سم کو بآسانی 0-3 سے قابو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ قبل ازیں آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ […]
مچل مارش، وارنر کی یوگنڈا کے کھلاڑیوں سے ملاقات، کپتان شرٹ پہن لی
آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور اوپنر ڈیوڈ وارنر کی یوگنڈا کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر یوگنڈا کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور اوپنر ڈیوڈ وارنر سے کھلاڑیوں کی ملاقات کی تصاویر شیئر کیں، دونوں ٹیمیں ویسٹ انڈیز کے ایک ہی […]
قومی کرکٹرز بُل رائیڈنگ دیکھنے پہنچ گئے
ٹی20 ورلڈکپ کیلئے امریکا پہنچنے والے قومی کرکٹرز کرکٹ بھول کر بُل رائیڈنگ کا مزہ لینے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ بولر عباس آفریدی، حارث رؤف اور شاداب خان امریکا کے مقبول کھیل بُل […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان
سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ سال حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز پر اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم […]
بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے مودی و دیگر ناموں سے جعلی درخواستیں جمع
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کیلئے سچن ٹنڈولکر، نریندرا مودی اور ایم ایس دھونی سمیت کئی نامور افراد کے نام سے جعلی درخواستیں جمع کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تلاش کا کام شروع کر رکھا ہے جس کیلئے بھارتی بورڈ کو […]
پاکستانی والی بال ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف فاتحانہ آغاز
آسٹریلیا سے ہونے والی والی بال سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے فتح اپنے نام کرتے ہوئے ایک صفر سے برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے جانیوالے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ قومی والی بال ٹیم نے میچ […]