Browsing Category
کھیل
کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے ہرا دیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت […]
ہائی وولٹیج ٹاکرا، ایک اوور کے بعد میچ دوبارہ بارش کے باعث روک دیا گیا
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم ایک اوور کے کھیل کے بعد دوبارہ بارش شروع ہوگئی جس کے باعث میچ کو روک دیا گیا۔ نیویارک کے نیساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالے بڑے […]
ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا
بین الاقوامی سطح پر کھیل کے میدان میں پاکستان کے حوالے سے خوشخبری سامنے آگئی، 14ویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں پاکستان نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں جاری ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپین شپ میں پاکستان کے عمر العاص نے کیٹگری میں […]
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل حریف ممالک کے عوام کے درمیان آن لائن میچ کا فیصلہ
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں حریف ممالک کے عوام کے درمیان آن لائن میچ کرانے کیلئے پلیٹ فارم مہیا کردیا گیا۔ آپ پاکستان اور بھارت کے جس بھی ضلع، شہر سے تعلق رکھتے ہیں ، آپ بھی اس میں بھر پور حصہ لے سکتے ہیں ، آپ جتنا زیادہ سکور کریں گے ، جیت […]
ایشیائی چیمپئن شپ: روڈ سائیکلنگ مقابلے میں پہلا گولڈ میڈل پاکستان کے نام
قازقستان میں ہونے والی ایشیائی چیمپئن شپ میں پاکستان نے روڈ سائیکلنگ میں تاریخ رقم کردی، قومی سائیکلنگ ٹیم نے چیمپئن شپ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق قومی سائیکلسٹ علی الیاس نے انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ فتح اپنے نام کی، چیمپئن شپ میں ایشیا […]
ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں بنگلا دیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں بنگلا دیش […]
ورلڈ کپ کا ایک اور اپ سیٹ: افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت […]
ٹیم کا ہوٹل تبدیل کریں ! چیئرمین پی سی بی کا آئی سی سی کو دو ٹوک پیغام
بھارت کو نیویارک اسٹیڈیم کے قریب ہوٹل کا قیام کروانے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی آئی سی سی دوٹوک پیغام دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے پاکستانی ٹیم ہوٹل تبدیل کروادیا، قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں […]
بابر اعظم نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان کرکٹ بورڈ نے بنایا،امام الحق
قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ بابر اعظم نے خود کپتانی نہیں مانگی بلکہ انہیں دوبارہ کپتان پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنایا ہے۔ بابراعظم کوجب کپتانی سے ہٹایا گیا تھا تب وہ اس کیلئے تیار نہیں تھے لیکن انہیں ہٹا دیا گیا اب جب انہیں واپس لایا گیا تو تب بھی […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیو یارک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 78 رنز کا آسان دیا تھا جو جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 16.2 اوورز میں بنالیا۔ […]