کھیل – صفحہ 74 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

شاداب خان کو ایل پی ایل کی کارکردگی سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو لنکا پریمیئر لیگ سے متعلق اپنی کارکردگی کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی، اب ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد ان دنوں […]

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری! چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہونگے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اچھی خبریں ہیں، ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں […]

ٹورڈی ریس : انگلینڈ کے سائیکلسٹ مارک کیوینڈش نے پانچواں مرحلہ جیت لیا

انگلینڈ کے سائیکلسٹ مارک کیوینڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ سپین سے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے 111 ویں ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس […]

ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو 0-3 سےشکست دے دی

 پاکستان نے ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اوراویس منیر پر مشتمل پاکستان ٹیم نے  کوارٹر فائنل میں بھارت کو آسان مقابلے میں ناکامی سے دوچار […]

آفریدی، مصباح اور یونس کو دیکھ کر شائقین بابر، رضوان، شاہین کو بھول گئے

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تو شائقین بابر، رضوان اور شاہین کو بھول گئے۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا لیجنڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں […]

پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد حسنین اختر نے ایک سخت مقابلے کے بعد ہم وطن دفاعی چیمپئن محمد احسن رمضان کو مات دے کر ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئین شپ جیت لی۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق  محمد حسنین اختر نے اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے احسن رمضان کے خلاف فائنل میں […]

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف بھارت کے دونوں اوپنرز کوہلی اور روہت آؤٹ

پاکستان اور بھارت کے درمیان امریکا کے شہر نیویارک میں کھیلے جا رہے بارش سے متاثرہ ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ کا بارش کے بعد دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہونا تھا لیکن اسٹیڈیم […]

"ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا”

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو کے دوران ہوسٹ نے ٹیم میں اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے متعلق سوال کیا؟ جس پر سابق کپتان و چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ پینل میں […]

اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے اہم میچ آج نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اس ایک مقابلے کی کمائی ہی پورے ٹورنامنٹ پر بھاری […]

محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی

پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ محمد رضوان 100 ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلنے والے پانچویں پاکستانی کرکٹر ہیں، آج نیویارک میں بھارت کیخلاف کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ کا میچ محمد رضوان کے کیرئیر کا 100 واں انٹرنیشنل ٹی20 میچ ہے۔ 100 سے زائد […]