کھیل – صفحہ 73 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اس مرتبہ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو مل گیا۔ جسپریت بمرا کو جون کے مہینے میں کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ اس کے علاوہ بھارتی کپتان روہت شرما اور افغانستان کے رحمان اللہ گرباز کی بھی […]

گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ جے شاہ نے کہا کہ گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر خوش آمدید کہتا ہوں، میں پُراعتماد ہوں کہ گوتم گمبھیر انڈین کرکٹ کےلیے ایک آئیڈیل شخص […]

نمایاں خدمات پرتین خواتین کھلاڑیوں کو سعودی شہریت مل گئی

عودی عرب نے شاہی فرمان کے تحت شعبہ کھیل میں میں نمایاں خدمات پیش کرنے پر تین خواتین کو شہریت سے نوازدیا۔ عرب نیوز کے مطابق جن کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دی گئی ہے ان میں امریکی فٹبالر مریم التمیمی، فرانسیسی ٹینس کھلاڑی میسان حسین اور موئے تھائی فائٹر تسنیم القصاب ہیں۔ التمیمی کو خواتین […]

ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز ؛ سیمی فائنل کب کھیلے جائیں ، کون کس سے ٹکرائے گا؟

ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ قومی ٹیم آج ایجبسٹن میں اپنے آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقا کے مدمقابل آئے گی، قومی لیجنڈز کرکٹ ٹیم ایونٹ میں 4 میچز میں 4 فتوحات کیساتھ ناقابل شکست ہے۔ آسٹریلیا کی […]

احسن رمضان ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان رینجرز پنجاب کے مایہ ناز سنوکر کھلاڑی، سپاہی احسن رمضان ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں منعقدہ چیمپئن شپ میں تمام ایشین ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی، احسن رمضان کو دنیا کے کم عمر ترین عالمی سنوکر چیمپئن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ […]

بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی ’انعام‘ مانگ لیا

 بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی ’انعام‘ مانگ لیا۔ بورڈ نے موجودہ ٹی 20 چیمپئن سائیڈ کو 125 کروڑ کی انعامی رقم دی تھی، جس پر 1983 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے پلیئرز نے شکوہ کیا کہ بورڈ نے ہمیں فنڈز کی کمیابی کے سبب بہت کم رقم دی تھی۔ پلیئرز کا […]

کرکٹ کی بہتری کیلیے چیئرمین پی سی بی کی سابق کرکٹرز کے ساتھ اہم بیٹھک

 پاکستان کرکٹ کا ڈھانچہ ٹھیک کرنے حوالے سے لاہور میں کرکٹرز درمیان ملاقات ہوئی۔ مال روڈ پر واقع ہوٹل میں ہونے والے اس مشاورتی بیٹھک کی صدارت پی سی بی کے سربراہ محسن رضا نقوی نے کی۔ اجلاس میں 15سے زیادہ سابق ٹیسٹ ،انٹرنیشنل کرکٹرز نے قومی کرکٹ میں بہتری کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ […]

روس کے یوکرین پر دن دیہاڑے میزائل اور ڈرونز حملے، 29 شہری ہلاک

 روس نے یوکرین کے دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں تابڑ توڑ میزائل حملے کیے ہیں جس میں 29 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر حملوں کو تیز کردیا ہے اور اب اندھیری رات کے بجائے دن کی چکا چوند روشنی میں حملے کر رہا ہے۔ […]

سنتھ جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

سابق سٹار سری لنکن بلے باز سنتھ جے سوریا کو سری لنکن کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق جے سوریا 27 جولائی سے بھارتی ٹیم کے دورہ سری لنکا سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سنتھ جے سوریا اگست میں سری لنکا کے دورہ انگلینڈ کے دوران بھی عبوری […]

چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟

 آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا جبکہ 24تاریخ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گی۔ سب سے اہم مقابلہ پاکستان اور بھارت کے […]