کھیل – صفحہ 72 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

آئی سی سی چیئرمین بننے کے بعد جے شاہ کو کونسا بڑا چیلنج درپیش ہوگا؟

بھارت کے جے شاہ کو آئی سی سی کا چیئرمین بننے کی صورت میں درپیش مسائل میں نشریاتی ادارہ سے حل طلب مالی معاملات بھی سرفرہست ہوں گے۔ ڈزنی  اسٹار اور آئی سی سی کے درمیان 3 ارب ڈالرز کا معاہدہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے عالمی ٹی 20 کپ کے ساتھ نافذ […]

سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم

 پنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھ پوائنٹس کم ہوگئے۔ آئی سی سی کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران پاکستان کو چھ اوورز کم ہونے پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا ہے جبکہ میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھی […]

شاہد آفریدی کا دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا بننے پر مبارک باد دینے والوں کا شکریہ

سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آ فریدی نے  خود کو  دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا بننے پر مبارک باد دینے  والوں کا  شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں 47 سالہ شاہد آفریدی نے کہا کہ  دنیائے کرکٹ  کا کم عمر  ترین  نانا بنے پر آپ تمام  احباب کے محبت بھرے  پیغامات موصول […]

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے۔ شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی […]

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز: بنگلادیش نے 5وکٹوں کے نقصان پر316رنز بنا لیے

ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر316 رنز بنا لیے جبکہ مہمان ٹیم کو خسارہ پورا کرنے کیلیے 132 رنز مزید درکار ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلادیش کے اوپنر شادمان اسلام 93 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ مومن […]

رونالڈو نے یوٹیوب پر سبسکرائبرز اور ویوز کا ریکارڈ بنا ڈالا

پرتگال کے معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا جس نے چند گھنٹوں میں لاکھوں صارفین کی توجہ حاصل کر کے ریکارڈ بنا دیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گزشتہ روز ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کا صارفین کو بتایا اور […]

پنڈی ٹیسٹ : پاکستان کی 448 رنز پر اننگز ڈکلیئر، بنگلہ دیش نے 27 رنز بنا لیے

اولپنڈی: پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کردی، بنگلہ دیش نے بغیر کسی نقصان کے 27 رنز بنالیے۔ دوسرا روز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن محمد رضوان اور سعود شکیل کی شراکت داری نے شاہینوں کا بھرم رکھ لیا، دونوں […]

ٹی 20 آل راونڈرز رینکنگ: بھارت کے ہارڈک پانڈیا پہلی پوزیشن سے محروم

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ ٹی 20 آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں بھارت کے ہارڈک پانڈیا پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے جبکہ سری لنکا کے وانندو ہسارانگا پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ آل راؤنڈرز میں آسٹریلیا کے مارکوس اسٹونس تیسرے، زمبابوے کے سکندر رضا چوتھے، بنگلادیش کے […]

وزارت کھیل بلوچستان کی جانب سے سائیکل ریس اور میوزیکل نائٹ کا انعقاد

وزارت کھیل بلوچستان کی جانب سے سائیکل ریس اور میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا۔ وزارت کھیل بلوچستان کی جانب سے 6 جولائی کو سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا، سائیکل ریس میں 200 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی، جس میں 40 خواتین سائیکلسٹ بھی شامل تھیں، سائیکل ریس میں ایک غیر ملکی کھلاڑی […]

وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے سے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیا

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر سابق کرکٹر وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے لکھا کہ سلیکشن کمیٹی کے اوپر دباؤ ڈالنے جیسے بیان سے […]