کھیل – صفحہ 71 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑی یورپ میں سلپ، تاحیات پابندی عائد

پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور فزیو نے مبینہ طور پر یورپ جاکر سیاسی پناہ کی درخواست جمع کرادی۔ سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپئین رانا مجاہد علی نے لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑی اور فزیو ٹیم کے ساتھ پولینڈ گئے اور وطن واپس نہیں آئے، اطلاع […]

جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ آئی سی سی کے موجودہ چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت رواں سال نومبر میں ختم ہو رہی ہے، گریگ بارکلے کی مدت ختم ہونے سے قبل بھارتی بورڈ کے سیکریٹری […]

عمران خان نے بنگلا دیش سے شکست کے بعد محسن نقوی کی اہلیت پر سوال اٹھا دیا

 پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی کرکٹ سے متعلق انتظامی صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیا۔     اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف […]

پولش گول کیپر ووشخ اسٹنزنے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پولینڈ فٹبال ٹیم کے گول کیپر ووشخ اسٹنزنے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 34 سالہ پولش گول کیپر نے اپنے 18 سالہ کیریئر میں چار بار یورپین چیمپئن شپ اور دو بار ورلڈ کپ ٹیم میں شامل رہے اور مجموعی طور پر پولینڈکی 84 میچز میں نمائندگی کی۔ ووشخ اسٹنزنے اپنے طویل فٹبال سفر […]

سہ فریقی ٹورنامنٹ: امریکا نے کینیڈا کو 20 رنز سے شکست دے دی

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں امریکا نے کینیڈا کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ دی ہیگ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں 169 رنز کے تعاقب میں کینیڈا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنا سکی۔ کینیڈا کی جانب سے دلپریت باجوہ 56 رنز […]

اعظم خان اور فخر زمان کو سی پی ایل کیلئے این او سی مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو کیریبئن پریمیئر لیگ ( سی پی ایل) میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیا۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور اوپننگ بیٹر فخر زمان کو سی پی ایل […]

پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو پہلے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو پہلے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان شاہینز نے 184 رنز کا ہدف 28ویں اوورز میں 2 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ حسیب اللّٰہ 73 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، عثمان خان نے 73 رنز اسکور کیے۔ بنگلادیش اے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36 اوورز میں […]

وزیراعظم کی جان شیر خان کے علاج کیلئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق عالمی و برٹش اوپن چیمپئن جان شیر خان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو جان شیر خان کے علاج معالجہ کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔ پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم […]

آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق ایونٹ میں دس ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان سمیت بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں جبکہ گروپ بی میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، […]

میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ کرکٹ کو فورا ٹھیک کردوں، محسن نقوی

 پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا برا حال آج سے نہیں ہے، ہم تین سالوں سے ہار رہے ہیں۔میں کسی ایسی بات کا جواب نہیں دوں گا جو کسی کی خواہش پر مبنی ہو۔میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے کہ ایک دم سے کرکٹ کے تمام […]