پاکستان کا کمبی نیشن ورلڈ کپ کیلئے سیٹ ہوچکا ہے: فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے کہا کہ پاکستان کا کمبی نیشن ورلڈ کپ کے لیے سیٹ ہو چکا ہے۔

برمنگھم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں شکست کے بعد انداز تبدیل کر دیا ہے، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اٹیکنگ کرکٹ کھیلے گی۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کے ہر میچ میں 200 سے زیادہ سکور کرنے کا پلان ہے، اعظم خان کو سفارشی کہنا زیادتی ہے وہ میرٹ پر سلیکٹ ہوا ہے، ورلڈ کپ میں اپنے پرانے سٹائل سے کھیلوں گا گیری کرسٹن نے مفید مشورے دیے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P