Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 24, 2024

ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی علیحدگی کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق ہاردیک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی۔ خیال رہے کہ […]

اوگرانےآرایل این جی کی قیمتوں میں 6.49فیصداضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نےآرایل این جی کی قیمتوں میں 6.49فیصداضافہ کردیا،  اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے تصور کیاجائےگا۔  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے  نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئےآرایل این جی کی قیمتوں میں 6.49فیصداضافہ کردیاملک میں آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ کی وجہ […]

برطانوی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن کا آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

لیبر پارٹی کے 74 سالہ بوڑھے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے 4 جولائی کو برطانیہ کے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر کھڑا ہونے کا اعلان کر دیا۔   برطانوی لیبر پارٹی کے 74 سالہ بوڑھے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ مساوات، جمہوریت اور امن کے لیے […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 2338ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے اور فی دس گرام […]

ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا، حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری

ایران کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے ہیلی کاپٹر حادثے بارے پہلی رپورٹ جاری کر دی۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری پہلی رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشت گردی کا نشانہ نہیں بنا، ہیلی کاپٹر اپنے پہلے سے طے شدہ راستے پر تھا اور پرواز کے راستے سے […]

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے جانے پر خودبخود ختم کر دے گی۔ واٹس ایپ […]

شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کے سفیر مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سفیر مقرر ہو گئے۔ آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسیڈرز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے کیونکہ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]

پاکستان کا کمبی نیشن ورلڈ کپ کیلئے سیٹ ہوچکا ہے: فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے کہا کہ پاکستان کا کمبی نیشن ورلڈ کپ کے لیے سیٹ ہو چکا ہے۔ برمنگھم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں شکست کے بعد انداز تبدیل کر دیا ہے، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم […]

ایپل کا ’سیلف-ہیلنگ‘ فولڈ ایبل آئی فون پر کام جاری

 ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا ممکنہ طور پر ایسی فولڈ ایبل آئی فون ڈیوائس پر کام کررہی ہے جس کی اسکرین خود پر پڑنے والے نشانات اور خراشوں کو خوبخود پُر کر دے گی۔ سام سنگ، گوگل اور ون پلس جیسی ایپل کی حریف کمپنیوں کی جانب سے پہلے ہی فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرائے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More