Trending
- ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
- ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد
- سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سیکیورٹی اداروں سے عدم تعاون، پی ٹی اے سے بریفنگ طلب
- وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان آج کریں گے
- خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا
- Daily Mashriq Quetta. 29-04-2026
- Daily Mirror Quetta.29-04-2026
- پریتی زنٹا کا خود کو ’ٹرافی‘ کہے جانے پر سخت ردِعمل
- کمبوڈیا میں متعدد پاکستانیوں کے بے یارو مددگار قید ہونے کا انکشاف
- پشاور زلمی پانچویں مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
Browsing Category
کھیل
کھیل
فخر سے کہا تھا زبردستی شاٹس نہ مارو، اسنے کہا ٹھیک ہے لیکن زبردستی چھکے مارے: بابر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار جیت پر گیم پلان سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں اور اہم میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل […]
سنچریوں کا ریکارڈ برابر کرنے پر ٹنڈولکر کا کوہلی کیلئے خصوصی پیغام
ون ڈے کرکٹ میں سنچریوں کا ریکارڈ برابر کرنے پر بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے ویرات کوہلی کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ویرات کوہلی نے کولکتہ میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں اپنی 35 ویں سالگرہ کے دن شاندار سنچری اسکور کرکے ٹنڈولکر کا ریکارڈ […]
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا
ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں سنچری اسکور کرکے سابق بھارتی بیٹر اور ’ لٹل ماسٹر ‘ سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے میچوں میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں پروٹیز کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے 119 […]
ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست، بھارت کی مسلسل آٹھویں کامیابی
ورلڈکپ کا ایک اور میچ بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا، ایونٹ کے 37ویں میچ میں جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 327 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ان فارم جنوبی افریقی ٹیم 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ کے […]
پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار
ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں۔ اب سیمی فائنل میں جانے کےلیے گرین شرٹس ایک فتح کی دوری پر ہے تاہم پہلے سری لنکا کو نیوزی لینڈ کو شکست دینا ہوگی۔ کیویز جیتے تو پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے […]
فخر زمان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا
پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ہم وطن مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلور میں فخر زمان نے فتح گر اننگز کھیل کر ناممکن کو ممکن بنادیا۔ بارش سے متاثرہ یہ میچ پاکستان ٹیم نے ڈی ایل […]
ورلڈکپ؛ فخر زمان نے پاکستان کیلئے تیز ترین سینچری بناڈالی
قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے تیز ترین سینچری بناڈالی۔ بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فخر زمان نے 63 گیندوں پر سینچری اسکور کی۔ اوپنر نے 9 چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے 106 رنز بناکر کریز […]
فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
آئی سی سی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں فخر زمان کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ کا 35واں میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان بنگولورو میں قائم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس […]
سعودی عرب کی آئی پی ایل میں 30 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش
سعودی عرب نے آئی پی ایل میں 30 ارب ڈالر کی شراکت دار میں دلچسپی ظاہر کردی، محمد بن سلمان کے مشیر نے بھارتی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی بلوم برگ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مشیر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ […]
باکسر محمد وسیم اسلام آباد پولیس کے ناروا سلوک سے پریشان
اسلام آباد: قومی باکسر محمد وسیم اسلام آباد پولیس کے ناروا سلوک سے پریشان ہوگئے۔ قومی باکسر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پولیس انٹرنیشنل ایتھلیٹ کے ساتھ ایسا سلوک کررہی ہے تو عام لوگوں کے ساتھ کیا کرتی ہوگی۔ محمد وسیم نے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے ماسک لگانے پر روکا اور پہچاننے کے […]