Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ورلڈکپ؛ افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لکھنؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے 180 رنز کا مطلوبہ ہدف 32 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ افغانستان کی جانب سے کپتان حشمت اللہ شاہدی 56 رنز […]

شاداب خان کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں، مکی آرتھر

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے ہم ابھی اس پوزیشن میں نہیں کہ شاداب خان کے حوالے سے کوئی فیصلہ کر سکیں، کنکشن ایک سنجیدہ نوعیت کی انجری ہے اور کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل 100فیصد مطمئن ہونا چاہتے ہیں۔ پاکستان کی ٹیم کل ورلڈ کپ میں اپنے آٹھویں لیگ میچ میں کل […]

نئی دلی میں بدترین فضائی آلودگی، پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بدترین فضائی آلودگی اور بدترین ماحولیاتی صورتحال پر ایک اور پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان ہے۔ نئی دہلی سے خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ پر بھی فضائی آلودگی کے خطرات منڈلانے لگے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ نئی دلی حکومت نے ڈیزل بسوں […]

ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ شعیب ملک نے ٹیم کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرکے تہلکہ مچادیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک مرتبہ پھر آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے باضابطہ طور پر اپنی دستیابی کا اعلان کرکے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ اگر بورڈ رابطہ کرتا […]

ورلڈکپ؛ بھارت نے سری لنکا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی

ورلڈ کپ میں بھارت نے سری لنکا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 302 رنز سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 33 ویں میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 20 ویں اوور میں 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سری لنکا […]

ٹینس اسٹار غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کا ذکر کرکے آبدیدہ، ویڈیو وائرل

ویمن ٹینس ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کی فاتح تیونس ٹینس اسٹار انس جابر نے انعامی رقم غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے نام کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس کی اسٹار پلئر انس جابر اپنی جیت پت تبصرہ کرتے ہوئے غزہ کے بچوں کا ذکر کرکے آبدیدہ ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ جیتنے […]

نگراں وزیراعظم کی شاہد آفریدی سے ملاقات : ‏کرکٹ کی بہتری کیلیے تبادلہِ خیال

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے مابین ہونے والی ملاقات میں ‏کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔  ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے کھیل میں بہتری کیلیے اپنی تجاویز دیں۔ اس موقع نگراں وزیراعظم نے شاہد آفریدی کو کرکٹ کی بہتری کیلئے کردار ادا […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کی پیشگوئی

بنگلور میں ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران دوپہر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔  ہفتے کو بنگلور میں دن دو بجے سے 70 سے 80 فیصد بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے کو پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف اچھے مارجن سے میچ جیتنا ضروری ہے۔ میچ میں […]

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے ہرادیا

ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے دی۔  پروٹیاز کے 358 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 167 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ […]

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ہے۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 7 درجے ترقی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More