Trending
- تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم
- آئی ایم ایف میرے ملک کے ساتھ مخلص نہیں، رپورٹ کوئی معنی نہیں رکھتی، چیئرمین نیب
- ایشین بیچ گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لئے
- علی ظفر پر جنسی ہراسانی کیس کا معاملہ، میشا شفیع نے ایک اور اپیل دائر کردی
- پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی
- امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت
- توانائی کی قیمتوں میں 24فیصد اضافے کا امکان
- نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: صوبوں کو پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
- پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
- امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے: وائٹ ہاؤس
Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کی پیشگوئی
بنگلور میں ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران دوپہر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ہفتے کو بنگلور میں دن دو بجے سے 70 سے 80 فیصد بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے کو پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف اچھے مارجن سے میچ جیتنا ضروری ہے۔ میچ میں […]
ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے ہرادیا
ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے دی۔ پروٹیاز کے 358 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 167 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ […]
بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ہے۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 7 درجے ترقی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے […]
کوئٹہ ، نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی سپورٹس فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
کوئٹہ(آن لائن)اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ میڈیا سیل شہید وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی اسپورٹس فیسٹیول 2023 تقریبا ایک ہفتے جاری رہنے کے بعد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ فیسٹیول میں 17 سے زائد مختلف مرد و خواتین کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں اور افیشل کی شرکت ہوئی۔ فیسٹیول […]
لیونل میسی نے آٹھویں بار بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا
ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی نے آٹھویں بار بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ لیونل میسی نے پیر کو پیرس میں ایک شاندار تقریب میں اپنے فٹبال کیریئر کا آٹھواں بیلن ڈی آر حاصل کیا جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں اسپین کی ورلڈ کپ جیتنے والی اسٹار ایتانا بونماتی کو بیلن ڈی آر ایوارڈ […]
پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی
آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ بنگلادیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ کولکتا میں گرین شرٹس نے کھیل دکھایا، رنگ جمایا اور بنگلادیش کو پہلے کم رنز تک محدود کیا اور پھر 33 اوور میں ہدف […]
ورلڈ کپ؛ مسلسل چار شکستوں کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح
آئی سی سی ورلڈ کپ میں مسلسل چار شکستوں کے بعد بالآخر پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے 32.3 […]