Browsing Category
کھیل
کھیل
ورلڈ کپ؛ انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست
آئی سی سی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے 340 رنز کے تعاقب میں پوری ڈچ ٹیم 37.2 اوورز میں 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیدرلینڈز کیخلاف فتح کے بعد انگلینڈ 4 […]
سری لنکا کے برطرف کرکٹ بورڈ کو عدالت نے بحال کردیا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا کی خراب کارکردگی کے بعد وزیر کھیل نے سری لنکن بورڈ کو برطرف کردیا تھا، تاہم عدالت نے اسے بحال کردیا۔ شوپیس ایونٹ میں بھارت سے شرمناک شکست کے کچھ دن بعد 6 نومبر کو سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رناسنگھے نے پورے بورڈ کو برخاست […]
توصیف احمد عبوری چیف سلیکٹر مقرر، پی سی بی
سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ وجاہت اللّٰہ واسطی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق توصیف احمد کی زیر قیادت سلیکشن کمیٹی کی پہلی اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کےلیے ٹیم […]
میکسویل نے ڈبل سنچری بناکر افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں گلین میکس ویل نے ناقابلِ شکست ڈبل سنچری بنا کر افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی۔ اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا نے سیمی فائنل کےلیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ افغانستان کے 292 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان بولرز نے ابتدا میں کینگروز کو بھی […]
بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ کا دعویٰ
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل […]
بابر اعظم اور رضوان نے سٹے باز کمپنیوں کی کروڑوں کی پیشکش ٹھکرا دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو شدید دباؤ سے گزرنا پڑا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان کا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کو کہا گیا جس میں انہوں نے سری لنکا کے خلاف ٹیم کی تاریخی جیت اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے نام کی تھی۔ […]
اہم میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے تجربہ کار کرکٹر کی طبیعت ناساز
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران افغانستان کےخلاف میچ سے قبل آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسٹیو اسمتھ کو گزشتہ چند دنوں سےچکر آ رہے ہیں، اس سے قبل بھی اسمتھ کو کئی بار چکر آنے کی علامات کا سامنا رہا ہے۔ […]
ورلڈ کپ: بھارت سے بدترین شکست کے بعد سری لنکا نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کردیا
سری لنکا کے وزیر کھیل روشن راناسنگھے نے بھارت سے بدترین شکست کے چند روز بعد پورے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روشن راناسنگھےکا مالی بے ضابطگیوں کی وجہ سے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے جھگڑا چل رہا تھا، جو مالی خسارے […]
ورلڈکپ: عالمی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کوئی کھلاڑی ’ٹائم آؤٹ‘
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 38ویں میچ میں سری لنکا کے آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز کو ٹائم آؤٹ قرار دے دیا گیا، وہ اس طرح سے آؤٹ ہونے والے کھیل کی تاریخ پہلے بلے باز بن گئے۔ میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں بھارتی […]
کاش ورلڈکپ میں آپ بھی ہوتے! حریم کو نسیم شاہ کی یاد آنے لگی
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھی بھارت میں جاری ورلڈکپ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کی محسوس ہونے لگی۔ نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی تکلیف کا شکار ہو کر ناصرف ٹورنامنٹ بلکہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہو گئے تھے، بعد ازاں انگلینڈ میں نسیم […]