Browsing Category
کھیل
کھیل
میکسویل کی اننگز پر بوکھلائے افغان کرکٹرز پاکستانی پلئیرز پر طنز کرنے لگے
آئی سی سی ورلڈکپ میں گلین میکسویل کے ہاتھوں شکست نے افغان کرکٹرز کو بوکھلا کر رکھ دیا۔ گزشتہ روز آئی سی سی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان ٹریننگ کے دوران آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل کے نو فٹ ورک انداز کو اپنانے کی کوشش کرتے […]
ورلڈکپ: سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟
ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کردیا جبکہ پاکستان کی تمام امیدوں پر بظاہر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا سب سے آسان طریقہ یہی تھا کہ سری لنکا نیوزی لینڈ کو شکست […]
بھارت بالر شامی کو اداکارہ پائل گھوش کی شادی کی مشروط پیشکش
آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کیلئے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ بولر محمد شامی کو اداکارہ پائل گھوش نے شادی کی مشروط پیشکش کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے معروف اداکارہ اور سیاسی جماعت میں ویمن ونگ کی نائب صدر پائل گھوش نے مسلمان بھارتی فاسٹ […]
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے 24 ویں اوور میں ہی […]
ڈیوس کپ ٹینس، پاکستان نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا
پاکستان نے ٹینس کورٹ میں بھارت کے خلاف جنگ جیت کر آل انڈین ٹینس ایسوسی ایشن کا غرور خاک میں ملادیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے موقف پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان نہ آنے کا بھارتی جواز مسترد کردیا ہے۔ انڈین ٹینس ایسوسی ایشن نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پیروی […]
الزامات تو لگادیے، بورڈ اب انکوائری کیلئے نہیں بلا رہا، انضمام الحق
ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی ٹیم منتخب کرنے والے انضمام الحق نے ذکا اشرف اور کرکٹ بورڈ دونوں کو نشانے پر لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران الزامات تو لگا دیے گئے لیکن بورڈ اب انکوائری کے لیے نہیں بلا رہا نہ رابطہ کررہا ہے اور نہ ای میلز کا جواب […]
سعودی فٹبال کلب الاتحاد کے پرتگالی کوچ برطرف
سعودی فٹبال کلب چیمپئن الاتحاد نے منگل کے روز اعلان کیا کہ کلب نے پرتگالی کوچ نونو ایسپریتو سانتو کو فارغ کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق الاتحاد کلب نے رخصت ہونے والے پرتگالی کوچ کا شکریہ ادا کیا، نونو سانتو نے 4 جولائی 2022 کو الاتحاد کلب کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ کلب […]
ڈاکوؤں کی فٹبالر نیمار کی گرل فرینڈ کے گھر ڈکیتی کی واردات
برازیل سے تعلق رکھنے والے مشہور فٹبال نیمار جونیئر کی گرل فرینڈ برُونا بیان کاردی کے گھر پر مسلح افراد نے ڈکیتی کی ہے۔ سکائی نیوز کے مطابق تین افراد برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں واقع برُونا بیان کاردی کے اپارٹمنٹ میں گھسے اور وہاں انہوں نے ڈکیتی کی کوشش کی۔ جب ڈاکوؤں نے فٹبالر کی […]
بابر اعظم کی جگہ شبھمن گل اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اب محمد سراج نمبر ون
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن ختم ہو گئی ہے۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ون ڈے رینکنگ میں انڈین […]
شامی کی شاندار پرفارمنس پربھارتی میڈیا ناخوش، گھریلو زندگی پر تنقید
بھارت میں مسلمان فاسٹ بولر محمد شامی کو شاندار پرفارمنس دکھانے کے باوجود نجی زندگی کو میڈیا پر لاکر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ بھارت کے مقامی میڈیا چینل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں محمد شامی کی شاندار پرفارمنس پر انکی اہلیہ کا انٹرویو لیا، حسین جہاں نے ٹیم انڈیا کو شاندار کارکردگی […]