کھیل – صفحہ 132 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم سخت دباؤ کا شکار

پاکستانی ٹیم کے کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بہت زیادہ ’مایوس‘ اور اپنی کپتانی بچانے کے لیے دباؤ کا شکار ہیں جب کہ ان کی ٹیم مسلسل دوسرے میگا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ غیر […]

بین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈومینا دوران میچ انتقال کرگئے

گھانا سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈومینا دوران میچ گرنے کے باعث 28 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ گھانا فٹبال ایسوسی ایشن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گھانا کی بین الاقوامی فٹبال ٹیم کے لیے کھیلنے والے رافیل ڈومینا ایک میچ کے دوران گرنے کے باعث انتقال کرگئے […]

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، رمیز راجا کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں بُری فارمنس اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی پر سابق کرکٹر نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ عجیب و غریب فیصلے کر رہا ہے، کپتان تبدیل کرکے یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے بہت بڑا کام کردیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف […]

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا محمد رضوان پر طنز

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر طنز کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مائیکل وان نے ایک لڑکے کی محمد رضوان کی طرح کریز سے آگے نکل کر شاٹ کھیلنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ پوسٹ کی گئی تصویر کے ساتھ […]

آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل

: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ نے چوتھی پوزیشن کے ساتھ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں […]

انگلینڈ سے بھی شکست، پاکستان کا ورلڈ کپ میں ناکامی کیساتھ اختتام

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے بھی پاکستان کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکامی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔  کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 338 رنز کا ہدف جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 244 رنز بنا کر آل […]

ورلڈ کپ کی تاریخ کا بدترین باؤلنگ ریکارڈ حارث رؤف کے نام

انگلینڈ کے خلاف میچ کے ساتھ پاکستان کی ورلڈ کپ مہم اپنے اختتام کو پہنچی جہاں اہم میچوں میں شکستوں کی وجہ سے سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکی اور اس ابتر کارکردگی کے ساتھ ساتھ حارث رؤف نے بھی ورلڈ کپ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کے پاس […]

ورلڈکپ 2023: پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا

پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے اور  اب اس کے سیمی فائنل کھیلنے کا کوئی امکان باقی نہیں رہا۔ ورلڈکپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 338 رن کا ہدف دیا ہے، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے یہ ہدف 6.4 […]

ورلڈکپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے  8 وکٹوں کے نقصان پر 306 رن بنائے، جواب میں آسٹریلیا نے 307 رن […]

ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 245 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے رسی […]