Browsing Category
کھیل
کھیل
ہوسکتا ہے کپتانی سے متعلق بابر سے خود کوئی فیصلہ سننے کو مل جائے، عالیہ رشید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ رشید کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کل ہمیں بابر اعظم سے خود کوئی فیصلہ سننے کو مل […]
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی فارغ
چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل تھے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ نئے چیف سلیکٹر کیلئے پاکستان کرکٹ […]
کرکٹ ورلڈ کپ 2023: پاکستان نے کیا کچھ کھویا؟
تیرھویں ورلڈ کپ میں سابق چیمپئین پاکستان کا سفر کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں عین اس دن اختتام پذیر ہوا جب سارا انڈیا روشنیوں کا تہوار دیوالی منا رہا تھا۔ ایسے میں بظاہر پاکستان کے کیمپ میں اداسی مایوسی اور اندھیرا تھا۔ ایشائی ٹیموں کے لیے لمحہ فکریہ سیمی فائنل کی چار ٹیموں کو دیکھ […]
یوگا مرگی کے دوروں میں کمی کی وجہ بن سکتا ہے: سائنس دان
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یوگا کرنے سے مرگی کے مریضوں کو پڑنے والے دوروں کی تعداد اور ان کی بے چینی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ طبی جریدے نیورولوجی میں گذشتہ ہفتے شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اس عمل سے مریضوں کا مجموعی معیار زندگی […]
ٹی 20 ورلڈ کپ 2009ء میں پاکستان کی فتح کا جشن امریکا میں منایا جائے گا
ٹی 20 ورلڈ کپ 2009ء میں پاکستانی ٹیم کی فتح کا جشن پہلی بار امریکا میں منایا جائے گا۔ ایمیکس اورگائیڈینس اینڈ کیئرفاونڈیشن کے اشتراک سے2009 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم کے کھلاڑیوں کو 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل امریکا کا دورہ کروایا جائے گا۔ فاتح کپتان یونس خان کی قیادت میں […]
قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنے مورکل عہدے سے مستعفی
سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں۔ ایک بیان میں رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ جے شاہ کے پریشر کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی، بھارت […]
جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں: رانا ٹنگا کا الزام
سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں۔ ایک بیان میں رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ جے شاہ کے پریشر کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی، بھارت […]
روہیت شرما نے نیدرلینڈز کیخلاف پارٹ ٹائمر سے بولنگ کروانے کی وجہ بتادی
ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارتی کپتان روہیت شرما نے ریکارڈ 9 بولرز سے گیند کروانے کی وجہ بتادی۔ اس میچ میں بھارت نے اپنے سے نسبتاً کمزور حریف نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 411 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں ڈچ ٹیم 250 پر آل آؤٹ ہوئی۔ بھارت اس میچ سے […]
ورلڈ کپ: بھارت نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلورو میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدر لینڈز کو جیت کے لیے411 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے جواب میں نیدر لینڈز کی […]
بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کے دو عالمی ریکارڈز توڑ ڈالے۔ روہت شرما نے بنگلورو میں بھارت اور نیدرلینڈز کے درمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے سب سے زیادہ چھکے لگانے کے دو عالمی ریکارڈز توڑ دیے۔ […]