Browsing Category
کھیل
کھیل
مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق پی سی بی نے تمام کوچنگ […]
شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 اور شان مسعود ٹیسٹ کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوٹئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوٹئنٹی اور شان مسعود کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ […]
بابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا
ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بابر اعظم نے اپنے استعفے کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ سوشل میڈیا پر ایک بیان کے ذریعے کیا اور کہا کہ ’یہ میرے لیے مشکل فیصلہ تھا لیکن اس فیصلے میں بہتری ہے، بطور کھلاڑی […]
ویرات کی ریکارڈ بریکنگ سنچری، اہلیہ انوشکا شرما جذباتی ہوگئی
بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کی ریکارڈ بریکنگ سنچری پر ان کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما بھی جذباتی ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کی تصاویر زیرگردش ہیں جن میں ویرات کوہلی سنچری بنانے کے بعد انوشکا شرما کی جانب پیار بھرا اشارہ کرتے ہیں اور انوشکا بھی ان کا ایسے ہی جواب […]
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا
ویرات کوہلی نے آج آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف 117 رنز بناکر اپنے ایک روزہ میچوں کی 50 ویں سنچری بنا ڈالی اور اپنے ہی ملک کے شہرۂ آفاق بلے باز سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا۔ ویرات […]
احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ٹاپ فور میں شامل ہونے کے سبب وہ کانسی کے تمغے کے حقدار بھی ہوگئے۔ دوحا میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان کا مقابلہ بحرین کے حبیب صباح سے تھا۔ بیسٹ آف نائن کے […]
ورلڈ کپ؛ بھارت اور نیوزی لینڈ میں کس کا پلڑا بھاری؟
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین کل بدھ کو وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ ماضی کے ریکارڈ پر نظر ڈالی جائے تو آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اب تک 10 بار مد مقابل آئی ہیں۔ […]
ریزرو ڈے پر بھی سیمی فائنل بے نتیجہ رہا تو فائنل میں کون جائے گا؟
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل کل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین ممبئی میں کھیلا جائے گا لیکن اگر بارش کی وجہ سے میچ مقررہ دن کے بعد ریزرو ڈے پر بھی نتیجہ خیز نہ ہوسکا تو کیا ہوگا؟۔ کے مطابق بدھ کو ممبئی میں دھوپ نکلے گی اور میچ […]
پی ایس ایل 9: حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل نے 9ویں ایڈیشن کی تاریخوں سے متعلق حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔ ذرائع نے بتایا […]
کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری سابق کپتان کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے۔ ایک بیان میں کپل دیو نے کہا ہے کہ 6 مہینے پہلے یہی بابر اعظم ہی کپتان تھے جس نے پاکستان کی ٹیم کو نمبر ون بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب کوئی صفر رن بناتا ہے تو پبلک یہی […]