Browsing Category
کھیل
کھیل
سابق بلے باز محمد یوسف انڈر-19 ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق مایہ ناز بلے باز محمد یوسف انڈر-19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی سے جاری بیان کے مطابق محمد یوسف کا پہلا بحیثیت انڈر-19 کوچ پہلا کام ہے 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں شیڈول انڈر-19 ایشیا کپ ہے۔ قومی انڈر-19 […]
بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچنے پر فضائی کرایوں میں 6 گنا اضافہ
بھارتی ٹیم کے آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل کوالیفائی کرنے کے بعد بنگلورو سے احمد آباد کے فضائی کرایوں میں اضافہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 18 نومبر بروز ہفتے کیلئے ایک طرفہ ہوائی سفر کا کرایہ 33 ہزار روپے تک جاپہنچا ہے جبکہ اسی مہینے میں میگا ایونٹس کے ناک آؤٹ […]
سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے، وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔ سہیل تنویر نے 2007 میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 2 ٹیسٹ 62 ون ڈے انٹرنیشنل […]
بابر اور رضوان کی فلسطین کے حق میں ایک جیسی سوشل میڈیا پوسٹ
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی فلسطین کے حق میں ایک جیسی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے دو روز قبل لاہور میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد قومی ٹیم کی کپتان […]
آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل کےلیے آفیشلز کا آعلان کردیا۔ بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ آئی سی سی نے فائنل کےلیے آن فیلڈ امپائر کے طور پر رچرڈ النگورتھ […]
آسٹریلین فٹبال ٹیم کا فلسطین کےخلاف میچ کی فیس غزہ کے عوام کو عطیہ کرنے کا اعلان
آسٹریلیا کی فٹبال ٹیم نے فلسطین کے خلاف کھیلے جانے والے 2026 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ کی فیس سے کچھ حصہ انسانی بنیادوں پر غزہ کے مظلوم عوام کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم کی جانب سے کیے جانے والے عطیے کی رقم […]
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: سعوی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں گروپ ایچ کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔ پاکستان فٹبال کی تاریخ کا آج اہم دن تھا جہاں فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی۔ سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد اللّٰہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے […]
حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ
حکومت نے جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو توانائی شعبے کے ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا گیا، رئیل اسٹیٹ اور ری ٹیلرز سمیت مختلف شعبوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا ابھی فیصلہ نہیں […]
بھارت کے بعد آسٹریلیا بھی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
بھارت کے بعد آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ پروٹیز کا 213 رنز کا ہدف کینگروز نے سات وکٹوں کے نقصان پر اڑتالیسویں […]
ورلڈکپ: پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے محمد شامی کی تباہ کن بولنگ پرفارمنس کے باعث نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 398 رنز کا ہدف دیا جس […]