کھیل – صفحہ 128 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

بھارتی شائقین کی آسٹریلوی بیٹر کی بیوی اور ایک سالہ بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں

ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ فینز آپے سے باہر ہوگئے۔ فائنل میں سنچری بنانے والے آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔ سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ کے مداحوں نےبدترین کارکردگی پر اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں پر تنقید کرنے کے بجائے ورلڈ کپ فائنل […]

شکیب الحسن نے سیاست میں بھی قدم رکھ دیا، 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے باضابطہ طور  پر سیاست میں قدم رکھ دیا اور  ان کی جانب سے حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ بنگلادیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن نے عوامی لیگ کے ٹکٹ سے انتخابات میں حصہ […]

بھارت کی شکست پر انوشکا افسردہ، شوہر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

بھارت کی آسٹریلیا سے شکست کے بعد بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل ہوگئی۔  احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن  بن گیا۔ میچ میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 240 […]

انڈیا کی ورلڈ کپ میں شکست، حریم شاہ کا مداحوں میں آئی فون بانٹنے کا اعلان

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈین ٹیم کی شکست پر مداحوں کیلئے تحفوں کا اعلان کردیا۔  حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا کہ انڈیا کے ہارنے کی خوشی میں آج 2 آئی فون 15 بانٹ رہی ہوں۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں […]

ورلڈ کپ میں ناقابل شکست بھارت فائنل میں ڈھیر، آسٹریلیا چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپیئن

 بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کا 241 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 43 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ورلڈ […]

’’فلسطینیوں پر بمباری بند کرو‘‘ ورلڈکپ فائنل کے دوران تماشائی گراؤنڈ میں آگیا

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران فلسطین کے حامی نوجوان نے میدان میں جاکر ویرات کوہلی کو گلے لگالیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے 14ویں اوور میں فلسطین کے حامی نوجوان نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو لگے لگا لیا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر […]

ورلڈ کپ فائنل کی پِچ کیسی ہو گی؟

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ فائنل میچ کے لیے پِچ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فائنل میچ کے لیے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنائی گئی پِچ سِلو ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی پِچ کنسلٹنٹ نے فائنل میچ کے لیے منتخب پِچ […]

ورلڈکپ فائنل؛ اختتامی تقریب میں کون کون پرفارم کرے گا؟ نام سامنے آگئے

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل سے قبل اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کی فہرست کا اعلان کردیا۔ اتوار کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سے قبل میگا ایونٹ کے آفیشل براڈ کاسٹر نے ایک ٹویٹ میں پہلے اشارہ کیا تھا کہ بالی ووڈ اداکارہ دعا […]

’’شامی کے گندے دماغ، لالچ کی وجہ سے ہمیں یہ دن دیکھنا پڑرہا ہے‘‘ اہلیہ کے الزامات

آئی سی سی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دیکھانے کے باوجود بھارتی میڈیا فاسٹ بولر محمد شامی کی نجی زندگی اور انکی اہلیہ کے نامناسب الزامات انٹرویو نشر کرنے لگا۔ بھارت کے مقامی میڈیا چینل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں محمد شامی کی شاندار پرفارمنس پر انکی اہلیہ کا انٹرویو لیا، حسین جہاں نے ٹیم […]

ورلڈ کپ میں بغیر کوئی میچ ہارے چیمپیئن بننے والی ٹیمیں کون سی ہیں؟

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ بلاشبہ کرکٹ کی دنیا کا سب سے معتبر ایونٹ ہے جسے ہر ٹیم جیتنا چاہتی ہے۔ انڈیا میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شریک تمام دس ٹیموں نے میگا ایونٹ اپنے نام کرنے کی بھرپور کوشش کی تاہم فائنل میں صرف انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں […]