کھیل – صفحہ 127 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ورلڈکپ فائنل میں شکست: راہول گاندھی نے مودی کو ‘پنوتی’ قرار دیدیا

بھارتیوں کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے زخم ابھی تک نہیں بھرے، کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیم کے لیے ‘پنوتی ( منحوس)’قرار دے دیا۔  اتوار کو آسٹریلیا احمد آباد میں مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی […]

عمر گل اور سعید اجمل قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2009 اور ایشیا کپ 2012 جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کرکٹرز عمر گل اور سعید اجمل کا بطور فاسٹ باؤلنگ اور اسپن باؤلنگ کوچ تقرر کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کا پہلا امتحان دورہ […]

بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے بھول گیا: کپل دیو کا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلی بار ورلڈ کپ دلوانے والے سابق کپتان کپل دیو کو بھارتی کرکٹ بورڈ بھول گیا، اس کا انکشاف خود سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کپل دیو نے دورانِ انٹرویو انکشاف کیا کہ […]

لیونل میسی کی 6 جرسیاں دسمبر میں نیلام کی جائینگی

فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی 6 جرسیوں کو دسمبر میں 10 ملین ڈالرز سے زائد میں نیلام کیے جائے کا امکان ہے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران لیونل میسی کی وہ 6 جرسیاں جو انہوں نے ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے زیب تن کی تھیں وہ […]

بھارت؛ ورلڈکپ فائنل کے دوران ٹی وی بند کرنے پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

بھارت میں ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران ٹی وی بند کرنے پر والد نے غصے میں آکر اپنے بیٹے کو بیدردی سے مار مار کر قتل کردیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ساتھ ورلڈکپ فائنل میچ میں اپنی ٹیم کو ہارتے دیکھتے کر نوجوان نے غصے میں آکر ٹی وی ہی بند کردیا لیکن […]

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائیرز: پاکستان کو دوسرے میچ بھی تاجکستان کے ہاتھوں شکست

فیفا ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائیرز راؤنڈ کے دوسرے میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو 1-6 سے شکست دے دی۔ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے جناح اسٹیڈیم میں منعقدہ ایونٹ کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شائیقن موجود تھے جنہوں نے دل کھول کر دونوں ٹیموں کو داد دی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول راحس نبی […]

آسٹریلیا کی ہوشیاری، بھارت کا داؤ الٹا پڑ گیا

ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کا داؤ الٹا پڑ گیا۔ احمدآباد کی پچ خشک رکھنے کا فیصلہ بھارت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا، آسٹریلین ٹیم نے فائدہ اٹھا کر ورلڈ کپ جیت لیا۔ بھارت کو ہوشیاری بھاری پڑ گئی۔ احمدآباد کی پچ خشک رکھنے کا فیصلہ بیک فائر کر گیا۔ بھارت کومدد نہ مل سکی […]

ورلڈ کپ میں شرمناک شکست؛ مودی کا آسٹریلوی کپتان کیساتھ تضحیک آمیز رویہ

ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست  نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو میزبانی کے آداب بھی بھلا دئیے۔ احمد آباد میں ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو ٹرافی دینے آئے۔ مودی نے آسٹریلیا کے کپتان کو جیسے تیسے […]

کیا بھارت کو ورلڈ کپ فائنل میں ’پچ‘ کی وجہ سے شکست ہوئی؟

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بھارتی بیٹنگ کی بری طرح ناکامی کے بعد ’پچ‘ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اپنی زبردست بیٹنگ کی وجہ سے مشہور بھارتی ٹیم جو ورلڈ کپ کے سارے میچز میں ہی مخالف ٹیمز کو بڑے ہدف دیتی نظر آئی لیکن ایونٹ کے فائنل […]

شان مسعود کی قیادت میں دورہ آسٹریلیا کیلئے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل دورہ آسٹریلیا کے لیے شان مسعود کی قیادت میں 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا، جس میں صائم ایوب اور فاسٹ باؤلر خرم شہزاد کو […]