Browsing Category
کھیل
کھیل
بھارت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف نئی دہلی میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مچل مارش کے خلاف پنڈت کیشو نامی ایک ایکٹیوسٹ نے دہلی گیٹ پولیس اسٹیشن میں مقد مہ درج کرادیا ہے۔ ایف آئی آر کی ایک نقل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو […]
عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 34 سالہ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے بارے میں سوچ رہا تھا، میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ ریٹائرمنٹ کا اعلان […]
سابق بھارتی کرکٹر کیخلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج
سابق بھارتی فاسٹ بولر سری سانتھ کے خلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سری سانتھ سمیت دو دیگر افراد پر کیرالہ کے ایک رہائشی کی جانب سے دھوکا دہی کا الزام لگایا گیا۔ مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ سری سانتھ اور دیگر 2 […]
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہورہا ہے جس میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ہائی پرفارمنس سینٹر اوول گراؤنڈ اور نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے […]
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، بھارتی بورڈ نے فیصلہ روہت شرما اور کوہلی پر چھوڑ دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں شکست کے بعد اب بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے کپتان روہت شرما اور ویرات […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 پاکستان جیت جائے گا، مائیکل وان
انگلش ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکل وان نے سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کیساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلا جانے والا ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستانی ٹیم جیت […]
سابق ویسٹ انڈین بیٹر مارلن سیمیولز پر 6 سال کی پابندی عائد
ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹر مارلن سیمیولز پر 6 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق مارلن سیمیولز پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔ مارلن سیمیولز پر ستمبر 2021ء میں 4 چارجز عائد کیے گئے تھے۔ رواں برس اگست […]
ورلڈکپ کی تھکن! دنیا کا امیر ترین بھارتی بورڈ اپنی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا
دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) خود اپنی ہی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے محض 3 روز بعد بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے پری میچ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صرف 2 صحافیوں نے شرکت کی۔ آسٹریلوی ٹی20 ٹیم […]
آئی سی سی قوانین تبدیل؛ ٹرانس جینڈر کینیڈین ویمن کرکٹر کا کیرئیر ختم
آئی سی سی قوانین میں تبدیلی کے بعد مرد سے عورت بن کر ویمن ٹیم میں شمولیت اختیار کرنے والے ٹرانس جینڈر ڈینیئل میک گیہی کا کیرئیر ختم ہوگیا۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی ٹرانس جینڈر کرکٹر ڈینیئل میک گیہی نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی کہ بہت بھاری […]
ویرات کوہلی نے پھر نمبر ون بیٹسمین کی پوزیشن پر نظریں جمالیں
بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی ایک بار پھر دنیا کے نمبر ون بیٹر بننے کے قریب پہنچ گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے حالیہ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 765 رنز بنائے جس کی وجہ سے وہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک […]