کھیل – صفحہ 125 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ریاض: کرسٹیانو رونالڈو میوزیم شائقین کیلئے کھل گیا

پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر کے ساتھی فٹ بالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ان کی یاددشتوں پر مستمل ’سی آر 7 میوزیم‘ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شائقین کے لیے کھول دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق اسٹار فٹ بالر نے ’سی […]

ورلڈکپ فائنل میں شکست؛ وسیم اکرم نے بھارتیوں کے جلے پر نمک چھڑک دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں شکست کا ذمہ دار بھارتی کرکٹ فینز اور سوشل میڈیا کو قرار دیدیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر روندتے ہوئے شکست دے دوچار کیا اور چھٹی مرتبہ عالمی […]

دورہ نیوزی: پاکستان ویمنز ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں پہلا ٹریننگ سیشن کرلیا، قومی کھلاڑیوں نے نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی۔ قومی ٹیم کل نیوزی لینڈ الیون کے خلاف 50 اوورز کا پریکٹس میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے میزبان ملک کے خلاف ون ڈے […]

امام الحق کی دلہن انمول کے قوالی نائٹ اور ولیمے پر پہنے گئے جوڑوں کی کیا قیمت تھی؟

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی دلہن انمول محمود کے شادی کی تقریبات پر پہنے گئے دیدہ زیب لباس ان دنوں سوشل میڈیا پر گفتگو کا محور بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز 26 نومبر کو امام الحق اور انمول محمود کے ولیمے کی […]

بَلّے پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پر ’جرمانہ‘، پی سی بی کو تنقید کا سامنا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بلے باز اعظم خان کی جانب سے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد مبینہ طور پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے پر سینئر صحافی حامد میر اور سینیٹر مشتاق احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے وضاحت دینے […]

کرسٹیانو رونالڈو کا پھر سے شاندار گول

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاندار گول کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے جمعے کے روز 3 منٹ میں 2 بار گول کر کے اپنی سعودی کلب کی ٹیم النصر کو الخدود کے خلاف 0-3 سے فتح دلوائی۔ اُنہوں نے میچ کے دوران 77 ویں منٹ میں قریب […]

میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، صائم ایوب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، کھلاڑی خود اپنے لیے مشکلات اور آسانیاں پیدا کرتا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صائم ایوب نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں اچھی پرفارمنس کی امید ہے،  کنڈیشنز کے حساب سے خود کو ہم […]

شعیب اختر بیس بال کھیلنے لگے، ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی بیس بال کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ سابق فاسٹ بولر نے دبئی کے اسٹیڈیم میں بیس بال کھیلنے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر شیئر کی ہے۔ اپنے پیغام میں شعیب اختر نے لکھا کہ ‘تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے کیونکہ بیس […]

محمد شامی نے کھائی میں گرنے والی گاڑی سے مسافر کو بحفاظت نکال لیا

بھارتی کرکٹر محمد شامی نے حادثے کا شکار کار سوار کی مدد کرکے مثال قائم کردی۔ بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے واقعے کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام پروفائل پر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں نینی تال کے قریب کار حادثے میں بچ جانے والے شخص کی مدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ محمد شامی […]

بابر مزاحیہ انداز میں رضوان کو مارنے کیلئے دوڑ پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک دلچسپ اور مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حالیہ پریکٹس میچ کے دوران بابر اعظم جیسے ہی کریز چھوڑتے ہیں تو وکٹ کیپر محمد رضوان انہیں آؤٹ کرنے کے لیے گیند وکٹ پر مار کر امپائر سے […]