سابق بھارتی کرکٹر کیخلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج

سابق بھارتی فاسٹ بولر سری سانتھ کے خلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج  کرلیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سری سانتھ سمیت دو دیگر افراد پر کیرالہ کے ایک رہائشی کی جانب سے  دھوکا دہی کا الزام لگایا گیا۔

مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ سری سانتھ اور دیگر 2 افراد نے  اسپورٹس اکیڈمی میں شراکت دار بنانے کا وعدہ کر کے رقم بٹوری۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P