Daily Archives

November 23, 2023

سابق بھارتی کرکٹر کیخلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج

سابق بھارتی فاسٹ بولر سری سانتھ کے خلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج  کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سری سانتھ سمیت دو دیگر افراد پر کیرالہ کے ایک رہائشی کی جانب سے  دھوکا دہی کا الزام لگایا گیا۔ مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ سری سانتھ اور دیگر 2 […]

ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام دشمن سیاستدان گیرٹ ولڈرز کامیاب

ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام مخالف متعصب سیاست دان ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے عام انتخابات میں متنازع سیاستدان اور اسلام کے شدید ترین مخالف ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت فریڈم پارٹی نے 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ انتخابات میں […]

چمن کو تجارتی حب کا درجہ دے کر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کرینگے،جان اچکزئی

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہاہے کہ چمن کو تجارتی حب کا درجہ دے کر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کرینگے جہاں ویش منڈی اور ٹیکسز کے دفاتر موجود ہوں ، دیگر ممالک سے سامان ٹائر اور دیگر قیمتی سامان آکر یہاں پر ری پیکیج ہو کر ان پر […]

بلوچستان حکومت نے ہیلتھ کارڈ کا اجراءکردیا گیا ہے

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر)بلوچستان حکومت نے ہیلتھ کارڈ کا اجراءکردیا گیا ہے ہیلتھ کا رڈ کا اجراءسیریس اور عام مریضوں کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہیں، مگر نجی ہسپتالوں نے ہیلتھ کارڈ پر ہسپتال میں پابندی عائد کردیا گیا ہے نجی ہسپتال انتظامیہ سے مشرق سروے ٹیم نے بتا کرنے کی کوشش کی گئی لیکن […]

بلوچستا ن حکومت نے صوبے میں گریڈ 9سے 19تک کے افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستا ن حکومت نے صوبے میں گریڈ 9سے 19تک کے افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامےے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے میں اہم فیلڈ […]

کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ نے چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ کے عملے نے چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ہزار گنجی بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی 40 ٹن چینی قبضے میں لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کسٹم انٹیلی جنس پاکستان فیض احمد چدھڑ کی خصوصی […]

بلوچستان عالمی سرمایہ کاری کے لئے موزوں خطہ ہے ،مردان ڈومکی

کوئٹہ(خ ن) نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے جمعرات کو یہاں جمہوریہ ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی (Mehmet Pacaci) نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا نگراں وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے جمہوریہ ترکیہ کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے روز مرہ کے استعمال میں آنے والی اشیاءخوردونوش کے نئے نرخ مرتب کر دیے

کوئٹہ( خ ن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ/ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے شہر، مصافات اورکنٹونمنٹ میں روز مرہ کے استعمال میں آنے والی اشیاءخوردونوش کے نئے نرخ مرتب کر دیے ہیں جس کے مطابق آٹا 20 کلو کا تھیلا 2700روپے,ڈالڈابناسپتی گھی 460روپےفی کلو،دیگر مقامی بناسپتی گھی330روپےفی کلو، مقامی کوکنگ آئل 360روپےفی لیٹر،سپرباسمتی چاول 300روپےفی کلو،سیلہ چاول300 […]

ورلڈکپ شکست؛ مودی کو پنوتی کہنے پرراہول گاندھی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

بھارتی الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر اور ملک کی بانی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو صرف اس بات پر نوٹس بھیجوا دیا کہ انھوں نے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست کی وجہ وزیراعظم مودی کا میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہونا بتایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P