Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل 9 کیلیے شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود پی ایس ایل 9 کے لیے کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ آرڈر بلے باز پاکستان سپرلیگ کے 8ویں سیزن میں ملتان سلطانز کا حصہ تھے تاہم اب وہ ملتان سلطانز سے ٹریڈ ڈیل کے تحت کراچی کنگز اسکواڈ کا حصہ بنے […]
ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل آئی سی سی نے ’’لوگو‘‘ تبدیل کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی لوگو تبدیل کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈکپ کی مناسبت سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فاتح ٹیم انگلینڈ کے علاوہ پاکستان، بھارت، نیوزی لیںڈ کو نمایاں دیکھایا گیا ہے۔ آئی […]
پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے جمعرات کو مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین، تین کھلاڑیوں کو نامزد کیا۔ دونوں کیٹیگریز میں سے ایک ایک کھلاڑی کو ووٹنگ کے بعد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا جائے گا۔ خواتین کی کیٹیگری […]
پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ریٹنشن کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ریٹنشن کا اعلان کردیا۔ دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے پچھلے ایڈیشن کے 6 کھلاڑی برقرار رکھے جبکہ دو پلیئرز ٹریڈ کے بعد حاصل کیے۔ شاداب خان، اعظم خان، ایلیکس ہیلز، فہیم اشرف، رومان رئیس اور کولن منرو ریٹین […]
آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچ: کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست ڈبل سنچری
دورہ آسٹریلیا کے دوران واحد وارم اپ میچ میں پاکستان نے کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست ڈبل سنچری کی بدولت 391 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی۔ شان مسعود نے گزشتہ کے اسکور سے اپنی اننگز کو آگے بڑھایا اور ناقابل شکست ڈبل سنچری اسکور کی۔ آج آؤٹ ہونے […]
بنگلادیشی بیٹرہاتھ سے گیند روکنے پر آؤٹ قرار
بنگلہ دیش کے بیٹرمشفق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف میرپور ٹیسٹ کے پہلے دن ’آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ‘ پر آؤٹ قرار دے دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ میرپور ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے پہلے روز بنگلادیش کے مشفق الرحیم غیر […]
آنے والے سالوں میں شُبمن گل کی حکمرانی ہوگی، وہ میرا ریکارڈ توڑ دینگے، برائن لارا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر برائن لارا نے کہا ہے کہ آنے والے سالوں میں شبمن گل کی حکمرانی ہوگی، شبمن گل میرے دونوں بڑے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیائے کرکٹ کے لیجنڈ بلے باز نے بھارتی نوجوان بلے باز کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی ہے۔ انہوں […]
پاکستان بمقابلہ پرائم منسٹر الیون، شان مسعود کی کیپٹن اننگنز، شاندار سنچری جڑ دی
پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے درمیان ٹیسٹ میچ کینبرا میں جاری ہے، کپتان شان مسعود کیپٹن اننگز کھیلتے ہوئے شاندار سنچری بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ قومی ٹیم اور پرائم منسٹر الیون 4 روزہ ٹیسٹ میچ میں کینبرا کے مینوکا اوول گراونڈ میں مدمقابل ہیں۔ پاکستان ٹیم ٹیسٹ میچ […]
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں شراب نوشی کیلئے خفیہ کمرے کا انکشاف
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر بریٹ لی نے انکشاف کیا ہے کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں شراب نوشی کے لیے ایک خفیہ چیمبر موجود ہے جہاں کئی نامور کرکٹرز شراب پیتے تھے۔ دنیائے کرکٹ کے لیجنڈری کرکٹر بریٹ لی نے یہ انکشاف سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا […]
شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ بن گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ بن گئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی ٹیم کے سابق کھلاڑی کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں پی ایس ایل ٹائٹل جیتا تھا۔ اس ٹورنامنٹ […]