Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل آئی سی سی نے ’’لوگو‘‘ تبدیل کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی لوگو تبدیل کردیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈکپ کی مناسبت سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فاتح ٹیم انگلینڈ کے علاوہ پاکستان، بھارت، نیوزی لیںڈ کو نمایاں دیکھایا گیا ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ اگلے سال ویسٹ انڈیز میں شیڈول ہے اور نئے لوگو میں میزبان ملک کے کھجور کے درختوں اور کے ‘اسٹرائپس’ کو خراج عقیدت پیش کرنے والا ایک مخصوص پیٹرن شامل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More