Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیلی، کیچ ڈراپ ٹیم کیلئے مہنگے ثابت ہوئے، محمد حفیظ
قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کی مسلسل 17ویں شکست کے بعد کہا ہے کہ آسٹریلیا میں بہتر کرکٹ کھیلی مگر اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہارے، شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی وجہ سے آرام نہیں دیا ان کی باڈی تھکاوٹ کا شکار ہے […]
ٹی20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، نیویارک میں پاک-بھارت ٹاکرا ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی20ورلڈ کپ 2024 کا پہلا میچ یکم […]
ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیاں، مسلسل 2 سال ایوارڈ جیتنے والے بابر شامل نہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کے لیے مینز ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ مینز ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں میں گزشتہ سال اور ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے 4 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اس […]
اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچریوں کی نصف سنچری مکمل کر لی
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچریوں کی نصف سنچری مکمل کر لی۔ اظہر علی نے جمعرات کو پریذیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کے میچ میں سنچری مکمل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، وہ 50 فرسٹ کلاس سنچریاں بنانے والے نویں پاکستانی ہیں۔ […]
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا
جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 642 گیندوں میں فیصلہ ہوگیا۔ اس سے قبل مختصر ترین ٹیسٹ 656 گیندوں میں ختم ہوگیا تھا، یہاں بھی شکست کھانے والی ٹیم جنوبی افریقہ تھی۔ آسٹریلیا نے 1932میں جنوبی افریقہ کیخلاف […]
پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار
پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار ہے، پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق کے بعد سڈنی میں صائم ایوب نے بھی آسان کیچ گرادیا۔ پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق نے عثمان خواجہ کا کیچ ڈراپ کیا، میلبرن میں مچل مارش کا ڈراپ کیچ پاکستان کی شکست کی وجہ بنا پھر بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی […]
بھارت پہلی مرتبہ کیپ ٹاؤن میں ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب
بھارتی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ہوم ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں صرف 55 پر ڈھیر ہوگئی جس کا خمیازہ […]
یوگینڈا کے ایتھلیٹ کینیا میں قتل
یوگینڈا کے ایتھلیٹ بینجمن کپلاگٹ کینیا میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ بینجمن کپلاگٹ کو گردن پر چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا، ان کی لاش گاڑی سے برآمد ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق کینیا میں پیدا ہونے والے بینجمن کپلاگٹ کئی اولمپک مقابلوں اور چیمپئن […]
ورک لوڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے سڈنی ٹیسٹ میں آرام دیا گیا، شاہین شاہ آفریدی
فاسٹ باولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے ورک لوڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے سڈنی ٹیسٹ میں آرام دیا ہے۔ سڈنی میں نجی سپورٹس چینل کو انٹرویو میں نوجوان کرکٹر نے کہا کہ آسٹریلیا میں ابتدائی دو میچز کے دوران بے شمار اوورز کیے تھے جسکی وجہ سے ٹیم مینجمنٹ نے […]
پاکستانی اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا
نئے سال کے آغاز پر قومی ٹیم کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور صائم ایوب نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر شروع ہونے والے میچ کی پہلی اننگز میں اوپنرز صفر پر پویلین لوٹے ہوں۔ کھیل کے آغاز پر عبداللہ […]